called
adjective
کہلایا گیا ۔ موسوم ۔ مسمٰی ۔ نام بردہ
Phrases & examples
to be called
کہلانا ۔ کہانا ۔ باجنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
adjective
کہلایا گیا ۔ موسوم ۔ مسمٰی ۔ نام بردہ
to be called
کہلانا ۔ کہانا ۔ باجنا
noun
computation
جوڑ ۔ شمار ۔ حساب ۔ میزان
(relating to money)
لیکھا ۔ حساب کتاب ۔ لین دین یا جمع خرچ کا حساب
narration
برنن ۔ سرگزشت ۔ حال ۔ کیفیت ۔ تفصیل ۔ بیان
examination
پوچھ پاچھ ۔ پوچھ ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ امتحان
sake, advantage
لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ لحاظ ۔ خاطر
estimation
گنتی ۔ حیثیت ۔ بابت ۔ قدر و منزلت ۔ رتبہ ۔ مرتبہ
reason
کارن ۔ ہیتو ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ
account of books
بہی کھاتا ۔ بہیاں ۔ حساب کی کتابیں
account current
چلتا کھاتا یا حساب ۔ روزمرہ حساب
account of current demands
توزیع حال
account of lands
موازنہ ۔ رقبہ بندی
account of outstanding balances
پانا ۔ باقی کیفیت ۔ دین غیرالوصول
account of receipts and balances
حساب جمع واصل باقی
account of receipts and disbursements
حساب جمع خرچ
account of sales
بکری کا حساب
account of oneself
اپنی سرگزشت ۔ آپ بیتی ۔ اپنے حال کی کیفیت
called to account
جواب طلب
cash account book
روکڑبہی
day or waste account book
خسرا ۔ نقل بہی
debit in account
خرچ میں لکھنا
give an account
حساب دینا
of no account
نکما ۔ کسی کرت کا نہیں ۔ پوچ ۔ ناچیز ۔ ہیچ ۔ ناقص
on account of
بشے بابت ۔ واسطے ۔ اس کارن سے ۔ بجہت ۔ بعلت ۔ بدلیل
on account of arrears
بہ علت باقی
on your account
تمہارے حساب میں ۔ تمہاری خاطر
open an account
لیکھا ڈالنا ۔ حساب کھولنا
post an account
کھاتا کرنا
private account book
نج بہی
rough account
کچا حساب
suspense account
جاکڑ ۔ علی الحساب
suspense account book
جاکڑبہی
to close an account
لیکھا ڈیوڑھا کرنا ۔ حساب بند کرنا
to credit in account
جمع بھرنا یا کرنا ۔ سیاہہ کرنا
to draw an account
جمع خرچ لکھنا
to place to account
بہی یا حساب میں چڑھانا ۔ محسوب کرنا
to settle an account
لیکھا پوچھا کرنا ۔ حساب صاف کرنا
to turn to account
نفع نکالنا ۔ نفع اٹھانا
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
noun
اکلس دیا ۔ روشن مینار
Modest doubt is called the beacon of the wise. (Shakespear)
واجبی شبہے کو عقل مندی کا نشان بتاتے ہیں
verb active
name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
What do you call it?
اس کا کیا نام؟
summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
(Ne'er a wound, call the surgeon.)
proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
call away or off
بلا لینا
call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
call by name
نام لے کر پکارنا
call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
call on God
خدا کا نام لینا
call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
awaken
من یا چت میں لانا
call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
noun
male of poultry
مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
Every cock is proud on his own dunghill. (Prov.)
اپنی گلی میں کتا بھی شیر (The dog is a lion in his own lane.)
weather cock
جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
a spout
ٹونٹی
(of a fire-arm)
گھوڑا ۔ کتّا
a chief
سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
My schoolmaster called me a dunce and a fool
But at cuffs I was always the cock of the school. (Swift) گو معلم مجھے کہتا تھا سدا احمق گدھا پر ہمیشہ لڑکے بتیانے میں میں تو سانڈ تھا
cock of an arrow
سُوفار ۔ تیر کی نوک
cock of the walk
تیس مار خاں ۔ گھر کا مرد
a cock and bull story
لمبی چوڑی کہانی
to be cock ahoop
پر پھڑپھڑانا ۔ بغلیں بجانا ۔ باغ باغ ہونا ۔ شیخی مارنا ۔ بنکارنا
noun
where game cock fight
پالی ۔ مرغوں کے لڑنے کی جگہ ۔ دنگل
battle ground
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت
Belgium has been called the cockpit of Europe.
بلجیم یورپ کا اکھاڑا مشہور ہے
(Naut.)
جنگی جہاز کا تہ خانہ ۔ طیارچی کی جگہ
adverb
اکثر ۔ اکثر اوقات ۔ بہت کر کے ۔ عموماً ۔ بارہا ۔ بار بار ۔ بہت وقت ۔ پھیر پھیر ۔ بہت کال ۔ علی العموم ۔ بیش تر
commonly called
عرف ۔ بولتا نام
noun
the act
ابال۔ جوش
an extract
کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
If the plant be boiled in water, the strained liquor is called the decoction of the plant. (Arbuthnot)
اگر بوٹی کو پانی میں ابالیں تو اس کا چھانا ہوا پانی اس بوٹی کا عرق کہلائے گا
noun
male parent
باپ۔ بتا۔ باوا۔ پدر۔ ابا۔ والد
A wise son heareth his father's instruction. (Prov.)
سمجھ دار لڑکا اپنے باپ کا کہنا مانتا ہے
A wise son maketh a glad father. (Prov.)
سمجھدار بچہ باپ کو خوش رکھتا ہے
a first ancestor
پرکھا۔ دادا۔ پڑ دادا۔ بڑا۔ بزرگ۔ مربی۔ جد امجد
called also father confessor
ایک درجے کا پادری۔ پیر۔ گرو۔ پیر مرشد
the first of a series
اتپتی کار۔ بانی۔ بانی کار۔ موجد۔ مبتدی
the Supreme Being
ایشور۔ نرنکار۔ رام۔ خدا۔ رب۔ الله۔ کرتار
Our Father which art in heaven.
ایک خدا جو آسمان پر ہے
a term of respect
بڑے جی۔ بڑے پاپا جی۔ دادا۔ تات۔ میاں
faher of the bar
سب سے پرانا وکیل
Looking for classic Urdu literature? Read the books