candid
adjective
کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ
Dictionary results for
Showing 11–20 of 279
adjective
کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ
noun
امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار
noun
امیدواری ۔ خواستگاری
adverb
کھلا کھلا ۔ صاف صاف ۔ صفائی سے ۔ صاف دلی سے ۔ بے لاگ لپیٹ
noun
اخلاص ۔ خلوص ۔ صاف دلی ۔ صاف باطنی ۔ صاف گوئی
adjective
مصری یا قند ملا ہوا
noun
شمع ۔ بتی
Out went the candle, and we were left darkling. (Shakespeare)
چراغ گل ہوگیا اور ہم اندھیرے میں رہ گئے
How far that little candle throws his beams
So shines a good deed in a naughty world. (Shakespeare)
سورج کی جوت سی نیکی کلجگ میں پھیلتی ہے
candles of the night
تارے ۔ قندیل شب
a wax candle
موم کی بتی
burn the candle at both ends
دن دیوالی کرنا ۔ دونوں ہاتھوں اڑانا یا لٹانا
carriage candle
گاڑی کی بتی
not to be able to hold a candle to
کچھ نسبت نہ رکھنا ۔ اُس کے آگے پانی بھرنا
noun
مشعلچی
noun
سنجھا باتی ۔ چراغ بتی کا وقت ۔ سنجھوتی ۔ شمع کی روشنی
noun
شمع دان
Looking for classic Urdu literature? Read the books