Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“can”

Showing 151–160 of 279

151.

dismay

verb active

دھمکانا۔ دبانا۔ ڈرانا۔ دہشت دینا۔ خوف زدہ کرنا۔ ہمت توڑنا

Phrases & examples

  1. He was dismayed.

    وہ ڈر گیا

  2. No danger can dismay him

    کوئی خوف اسے ڈرا نہیں سکتا

152.

doctrine

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    تعلیم۔ تربیت۔ قانون تادیب۔ تلقین۔ درس تدریس۔ رہنمائی

  2. 2

    that which is taught

    مذہبی مسئلہ یا عقیدہ۔ عقائد دین۔ مسئلہ۔ مشرب

    • What makes all doctrines plain and clear?

    • About two hundred pounds a year

    • And that which was proved true before

    • Prove false again? Two hundred more.

    • (Butler, 'Hudibras' part III. canto 1)

      دو توڑے اگر دیجیئے آئے سال تو ہیں صاف سب مسئلے اور سوال جو پہلے سے ثابت اگر راست ہو کرے جھوٹ اس کو جو دو اور دو F.C.

  3. 3

    acquired knowledge

    علم۔ بدیا۔ ہنر۔ فن۔ حکمت۔ فضیلت

153.

double

adverb

دگنا۔ دونا۔ دو چند۔ مضاعف

Phrases & examples

  1. I was double their age. (Swift)

    میں عمر میں ان سے دگنا تھا

  2. Double charging will break even a cannon.

    دوگنی مقدار بھرنے سے توپ بھی پھٹ جاتی ہے

154.

dove

noun

Meanings

  1. 1

    فاختہ۔ قمری۔ کبوتر۔ کپوت

  2. 2

    a word of endearment

    طوطا۔ مینا۔ پیارا

    • O my dove, let me her thy voice (Cant. ii-14)

      اے میری مینا تو مجھے اپنی آواز سنا

    • tumbling dove

      گرہ باز کبوتر۔ لوٹن

155.

effervesce

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to be in a state of ebullition

    بدبدانا۔ جوش آنا۔ ابلنا۔ اپھننا۔ ابال آنا۔ کھد بدانا

  2. 2

    exhibit feelings that cannot be repressed

    جوش میں آنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ بے خود ہونا

156.

embrace

verb active

Meanings

  1. 1

    clasp in the arms

    بغل گیر ہونا۔ آغوش میں لینا۔ شوق یا تپاک سے گلے ملنا۔ ہم آغوش یا ہمکنار ہونا۔ گلے لگانا۔ کولی بھرنا۔ گلبیاں ڈالنا۔ چمٹنا۔ لپٹنا

  2. 2

    surround

    گھیرنا۔ احاطہ کرنا

  3. 3

    include

    شامل کرنا۔ مشتمل ہونا۔ مشمول کرنا

  4. 4

    accept

    لینا۔ دھارن کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ منظور کرنا

    • What cannot be eschewed must be embraced. (Shakespeare)

      گلے پڑی بجائے سدھ

  5. 5

    (Law)

    گانٹھنا۔ ملانا

157.

emmet

noun

چینٹا۔ چینٹا۔ چیونٹی۔ کیڑی

Phrases & examples

  1. An emmet may work its heart out, but can never make honey. (Prov.)

    چینٹی پلتے پلتے مر جائے پر شہد پیدا نہیں کرسکتی

158.

employ

verb active

Meanings

  1. 1

    use

    کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا

  2. 2

    busy

    کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا

    • None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)

      صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے

  3. 3

    engage

    رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا

    • employ another hand for the extra work

      فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو

  4. 4

    occupy

    بھرنا۔ وقت گزارنا

    • It will employ thy time.

      اس میں تیرا وقت صرف ہوگا

    • employ a steam-engine to crack a nut

      توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا

159.

emulation

noun

Meanings

  1. 1

    rivalry

    ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی

  2. 2

    competition

    مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی

    • My heart laments that virtue cannot live

    • Out of the teeth of emulation. (Shakespeare)

      میرا دل ہے جلتا کہ نیکی جہاں میں نہیں بچتی ہرگز حسد کے دہاں میں F.C.

160.

encanthis

noun

لوانجھنی

Looking for classic Urdu literature? Read the books