Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“can”

Showing 71–80 of 279

71.

canvass

verb active

Meanings

  1. 1

    examine

    جانچنا ۔ امتحان لینا ۔ آزمائش کرنا ۔ پریکشا کرنا

  2. 2

    discuss

    بات کرنا ۔ کلام کرنا

  3. 3

    (votes)

    کسی اسامی کی درخواست کرنا

72.

canyon

noun

عمیق درہ جس میں چشمہ بہتا ہو ۔ کھائی ۔ آبی کھڈ ۔ آب درہ

73.

canzonet

noun

ٹھمری ۔ ٹپا ۔ چھوٹا گیت

74.

afford

nounverb

گنجائش ۔ حیثیت یا مقدور رکھنا

Phrases & examples

  1. I cannot afford it.

    میں نہیں دیکھ سکتا

75.

agree

nounverb

Meanings

  1. 1

    accord

    جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا

  2. 2

    resemble

    ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا

    • They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)

      چور کا بھائی گٹھ کٹا

  3. 3

    assent

    راضی ہونا ۔ منظور ،‌قبول یا اجابت کرنا

    • Agree, for the law is costly. (Prov.)

      آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔

  4. 4

    be in concord

    ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا

    • Two of a trade never agree. (Prov.)

      ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن

    • They agree like cats and dogs.

      وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں

    • The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)

      جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔

  5. 5

    be beneficial as diet or medicine

    راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا

    • to agree with one's constitution or temperament

      کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا

  6. 6

    settle a price

    دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا

Show 2 more
  1. 7

    (Gram.)

    ایک صیغہ یا حالت ہونا

  2. 8

    concur

    انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا

76.

alimentary

adjective

کھانے جوگ ۔ خوردنی ۔ غذائی

Phrases & examples

  1. alimentary canal

    معدے کی پچنت انتڑی

77.

all

adjective

سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام

Phrases & examples

  1. No living man all things can. (Prov.)

    دنیا کا کام کس نے کیا تمام ۔ کارے دنیا کسے تمام نہ کرد

  2. All things work together for good to them that love God.

    جو پرمیشر سے پریم رکھتے ہیں، ان کا سب بھلا کرتے ہیں

  3. all in all

    کل ۔ بس ۔ وہی ایک ۔ لے دے کے ۔ جو کچھ ہے سو وہی ہے ۔ کل کلاں ۔ سب طرح سے

  4. God is all in all.

    الله ہی الله ہے ۔ ہمہ او ست

  5. all the night

    رات بھر ۔ ساری رات ۔ سگری رین ۔ تمام شب

  6. all the year round

    سال بھر ۔ برس بھر تک ۔ تمام سال

Show 8 more
  1. and all that, et cetera

    وغیرہ ۔ اٹ بٹ ۔ اتیادی

  2. at all

    بالکل ۔ مولن ۔ مطلق ۔ ہرگز

  3. at all events

    ہر صورت میں

  4. at all times

    ہر وقت ۔ ہر دم ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام

  5. by all means

    بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح یا ڈھنگ سے ۔ سب طرح

  6. from all sides

    چاروں طرف، دشا یا اور سے ۔ ہر طرف سے

  7. most of all

    بہت کر کے ۔ اکثر کر کے

  8. of all kinds

    سب قسم ، بھانت ، طرح ،‌نوع یا رقم کا

78.

all

noun

Meanings

  1. 1

    whole

    سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام

    • All is not gold that glitters. (Prov.)

      جن میں چمک ، نہیں سب کنک

    • All's well that ends well. (Prov.)

      انت بھلا سو بھلا

    • All covet all lose. (Prov.)

      آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے

  2. 2

    all things

    سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل

    • all I can

      جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت

    • all's one

      ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے

    • Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)

      وہی تین بیسی وہی ساٹھ

    • all the while

      اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں

79.

amend

verb active

درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا

Phrases & examples

  1. Mar not the thing that cannot be amended. (Shakespeare)

    جس چیز کو نہ سنوار سکو مت بگاڑو

80.

anglican

adjective

انگریزوں کے مذہب کا

Looking for classic Urdu literature? Read the books