estimable
adjective
Meanings
- 1
capable of being esteemed
بیش قیمت۔ قیمتی۔ بہومولیا
worthy of esteem
معزز۔ عزیز۔ قابل عزت۔ قابل قدر
Dictionary results for
Showing 11–20 of 36
adjective
capable of being esteemed
بیش قیمت۔ قیمتی۔ بہومولیا
worthy of esteem
معزز۔ عزیز۔ قابل عزت۔ قابل قدر
adjective
yielding to pressure
لچک دار۔ جھکانے کے قابل۔ لچیلا
ductile
نرم۔ ملائم۔ سلیم۔ قابل تعلیم۔ تربیت پذیر۔ قابل انتظام
capable of being adapted or accommodated
لائق۔ مناسب۔ موافق ہونے کے قابل
adjective
capable of flowing
بہتا۔ جاری۔ رواں۔ ڈھلکتا
ready in the use of words
لسان۔ زبان آور۔ تیز زبان۔ فصیح۔ چرب زبان۔ چربانک۔ خوش تقریر۔ خوش بیان۔ خوش گفتار
noun
at liberty
آزاد۔ وارستہ۔ چھٹا ہوا۔ بے روک۔ بے کھٹکے
enjoying political liberty
کھلے بند۔بے قید۔ آزاد۔ نربند
liberated from the control of parents
مختار۔ آزاد۔ خود مختار۔ کھلے بندوں
liberated
بری۔ رہا۔ آزاد۔ مستخلص۔ چھٹا ہوا
Let an unhappy prisoner free.
اس کم بخت قیدی کو رہا کر دو
capable of voluntary activity
قادر۔ شکتی وان۔ خود مختار
guiltless
نزدوکھی۔ بے گناہ۔ بے قصور۔ بے خطا۔ معصوم۔ پاک
My hands are guilty, but my heart is free.
میرے ہاتھ گنہ گار ہیں لیکن میرا دل پاک ہے
frank
سینہ صاف۔ کھرا۔ راست باز۔ بے تکلف۔ صادق۔ صاف۔ بے ریا۔ صاف گو
I shall desire you, sir, to give me leave
To have free speech with you.
(Shakespeare)
اجازت مجھے آپ کی گر ملے تو بے باک بولوں میں ٹک آپ سے F.C.
immoderate
بے اندازہ۔ غیر معتدل۔ بے حد۔ متجاوز
The critics have been very free in their censures.
نکتہ چیں عیب جوئی میں حد سے گزر گئے ہیں
liberal
سخی۔ داتا۔ دانی۔ کریم۔ کشادہ دل۔ کشادہ دست۔ فیاض
exempt
رہت۔ مبرا۔ معاف۔ خارج۔ باہر۔ خالی۔ پاک۔ صاف۔ بری
Free from gross passion.
(Shakespeare)
نفس امارہ سے پاک
followed by of
بری۔ آزاد۔ رہا۔ مخلص
unrestricted
بے روک۔ بے روک ٹوک۔ بے مزاحمت۔ کھلا ہوا
Why sir, I pray, are not the streets as free for me as for you? (Shakespeare)
کیوں؟ جناب! سڑک پر ایسا میں کیوں نہیں بے روک ٹوک پھر سکتا،جیسا آپ پھرتے ہیں؟
gratuitous
مفت۔ بے مول۔ بے دام۔ سینت میت
free admittance to a public exhibition
عام نمایش گاہ میں عام اجازت
free agency
خود اختیاری
free agent
فعل مختار۔ خود مختار
free church
وہ گرجا جو سرکار کا محتاج نہیں ہے
free land
لا خراج۔ غیر ملان۔ معافی
free letter
بے محصولی چھٹی
free port
آزاد بندرگاہ جہاں بغیر محصول کے مال اترتا اور چڑھتا ہے
free wind
کھلی ہوا
adjective
indivisible
ناقابل تقسیم۔ جس کا بانٹ نہ ہوسکے
capable of being communicated
بتلائے جانے کے قابل۔ ظاہر کیے جانے کے قابل۔ کہنے جوگ
adjective
محال۔ ناممکن الوقوع
see impossible
intractable
ہٹیلا۔ ضدی۔ منہ زور۔ سرکش
incapable of being passed
ناقابل گزار۔ دشوار گزار
adjective
capable of being improved
قابل ترقی۔ قابل درستی۔ قابل اصلاح۔ تربیت پذیر۔ ترقی پذیر۔ قابل زراعت
قابل استفادہ
adjective
not wide enough
اوچھا۔ چھوٹا۔ کم۔ سکڑا۔ تنگ
wanting strength
کمزور۔ ہیٹا۔ ناقابل۔ ناطاقت
morally weak
نااہل۔ ناقابل۔ نالائق
not susceptible
ناقابل
(Law)
نالائق۔ ناقابل
verb active
render incapable
ناقابل کرنا۔ نالائق کرنا
weaken
عاجز کرنا۔ بے بس کرنا
(Law)
ناقابل کرنا۔ محروم کرنا
adjective
not corruptible
ابناشی۔ غیر فانی۔ لازوال۔ خراب نہ ہونے والا۔ دائمی۔ ابدی
incapable of being bribed
راست باز۔ پاک صاف۔ بے لوث۔ کھرا
Looking for classic Urdu literature? Read the books