show-case
noun
آئینے دار صندوقچہ جس میں نمائش ے واسطے چیزیں رکھتے ہیں۔(شیشے دار الماری۔ شوکیس)
Dictionary results for
Showing 51–59 of 59
noun
آئینے دار صندوقچہ جس میں نمائش ے واسطے چیزیں رکھتے ہیں۔(شیشے دار الماری۔ شوکیس)
noun
زینہ۔ پرکالا۔ سیڑھی۔
noun
case
طور۔ وضع۔ ڈھنگ۔ حالت۔ کیفیت۔ ماہیت۔ روداد۔ گتی۔ داشا۔
rank
درجہ۔ مرتبہ۔ پدوی۔
dignitty
حشمت۔ شکوہ۔ شان۔ شوکت۔ کروفر۔ دھوم دھام۔ طمطراق۔
body of men
منڈلی۔ مجلس۔ جتھا۔ گروہ۔ فرقہ۔ ٹولی۔
مجلسق و اضغان قانون۔ مدبران سلطنت۔
بادشاہت۔ ریاست۔ سرکار۔ راج۔ سلطنت۔ مملکت۔
state affairs
معاملات ملکی
state barge
شاہی کشتی۔
state call
ضابطہ کی ملاقات۔ رسمی ملاقات۔
state carriage
شاہی سواری۔
state criminal
شاہی مجرم۔ سیاسی مجرم۔
state mail
سرکاری ڈاک۔
state of emergency
ہنگامی حالت۔
state offences
جرائم متعلق بہ بغاوت یا انحراف سرکار۔
state paper
کاغذ مشعر انتظام۔ کاغذات سلطنت۔
state prisoner
نظر بند۔ شاہی قیدی۔ سیاسی قیدی۔
state service
سرکاری ملازمت۔
state trial
بغاوت سرکار کے مجرم کی تحقیقات۔
buffer state
فاصل ریاست۔ حائلی مملکت۔ بفراسٹیٹ۔
noun
آمیزش۔ ملاوٹ۔ ترکیب۔ امتزاج۔
(Logic)
ادراک جز الیٰ کل۔ ترکیب۔
In synthesis we ascend from particular cases to general ones; in analysis we descend from general cases to paticulars. (Davies)
ترکیب میں عام سے خاص کی طرف اور تجزیے میں خاص سے عام کی طرف بحث ہوتی ہے۔
(Chem.)
کن جوڑ۔
(Surg.)
جوڑنا۔
verb active
غلاف سے نکالنا۔ میان سے نکالنا۔ ادھیڑنا
noun
گھڑی کا ڈھکنا یا خانہ
noun
چکر دار زینہ
noun
کیڑے کے پروں کا غلاف
noun
سامان کتابت کا صندوقچہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books