castration
noun
خصی کرنا ۔ خوجہ بنانا ۔ بدھیا کرنا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 83
noun
خصی کرنا ۔ خوجہ بنانا ۔ بدھیا کرنا
nounverb
cast anchor
لنگر ڈالنا
stop
ٹھہرنا ۔ مقیم ہونا
adjective
piercing
تیز ۔ سخت
sarcastic
چبھتی ۔ طعنہ آمیز
bitting words
چبھتی ہوئی باتیں
nounplural
بھائی ۔ بھائی بند ۔ برادران
caste brethren
برادری ۔ جات بھائی ۔ ذات برادری
adverb
پبیڑ کے یا بکھیر کے (بونا)
verbnoun
پبیڑنا ۔ بکھیرنا (نشر کرنا)
verb active
found
دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
depend on
اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
build castles in the air
من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ دھول کی رسی بٹنا ۔ خیالی پلاؤ پکانا ۔ خیال خام باندھنا
verb active
convey
لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
When he dieth he shall carry nothing away. (Prov.)
مرے پہ کچھ ساتھ نہیں جاتا
He carries fire in one hand and water in the other. (Prov.)
آگ لگا پانی کو دوڑے
urge, impel
بڑھانا ۔ تحریک کرنا
effect
جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
to carry one's point
مدعاپانا یا حاصل کرنا
capture
لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
The town was carried.
شہر سر کر لیا
bear, support
سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
imply
ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
This argument carries weight.
(۱) اس دلیل میں وزن ہے (۲) یہ پکی دلیل ہے
carry away, 1.
اُٹھا لے جانا ۔ اپنے ساتھ لے جانا ۔ لے جانا ۔ لے اُڑنا
(Naut.)
توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
We carried away our mizen masts
ہوا سے ہمارا بیچ کا مستول اُڑ گیا
to carry coals to new castle. (Prov.)
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ مثل
carry forward
لے جانا ۔ اُوپر لکھنا ۔ بر آورد
carry goods
اسباب ڈھونا
carry into effect
تعمیل کرنا ۔ بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ عمل میں لانا
carry it, carry it off
اڑانا ۔ خجالت مٹانا ۔ ہنسی میں ٹالنا
carry off (by disease)
مار ڈالنا ۔ دھرتی سے اٹھا لینا
The fever carried off ten thousand people.
بخار سے دس ہزار آدمی مر گئے
carry off (a person)
لے بھاگنا ۔ بھگا لے جانا ۔ ہرنا
carry on
چلانا ۔چلتا رکھنا ۔ جاری رکھنا ۔ پیروی کرنا
carry oneself well
چال سے چلنا
carry out or through
بجا لانا ۔ انجام یا انت کو پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ نمٹانا ۔ پورا کرنا
carry to an account
حساب پر چڑھانا ۔سیاہ کرنا ۔ حساب میں لکھنا
carry two faces under one hood
دو رخی باتیں کرنا
nounplural
پہننے کے کپڑے ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بستر ۔ پارچے ۔ پیراہن ۔ پارچہٴ پوشیدنی
From others he shall stand in need of nothing
Yet on his brothers shall depend for clothing. (Milton)
غیروں سے کسی شے کی اُسے ہوگی نہ حاجت اپنوں سے مگر کپڑوں کی رکھے گا ضرورت F.C.
clothes basket
میلے کپڑوں کی ٹوکری
clothes brush
کپڑوں کا رش
clothes horse
کپڑوں کی گھوڑی
clothes peg
کپڑوں کی کھونٹی
cast clothes
اُترن ۔ اُترن پُترن ۔ میل خورا
old clothes
پرانے کپڑے
noun
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
a live coal
سلگتا کوئلا ۔ دہکتا کوئلا ۔ انگارا ۔ پتنگا
to carry coals to new castle
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ باغ میں پھول لے جانا ۔ اُلٹی گنگا بہانا
to haul over the coals
بھوننا ۔ کباب کرنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books