half-caste
noun
دوغلا۔ دو نسلا۔ دسا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 83
noun
دوغلا۔ دو نسلا۔ دسا
noun
سستی۔ کاہلی۔ آرام طلبی۔ بے شغلی۔ آلس۔ آرام
castle of indolence
سستیا۔ آلسی
to loll in the lap of indolence
پڑے اینڈا کرنا۔ کاہل وجود ہونا۔ بیٹھے انڈے سینا
verbnoun
overwhelm by swallowing
پینا۔ نگلنا
cast into a gulf
خلیج میں ڈالنا
verb active
fill with light
روشن کرنا۔ نورانی کرنا۔ چمکنا
The Lord will lighten my darkness.
خدا میری تاریکی کو روشن کرے گا
cheer
خوش کرنا۔ بہلانا۔ دل ہلکا کرنا۔ تسلی دینا۔ (تسکین دینا)
make less heavy
ہلکا کرنا۔ بوجھ اتارنا۔ وزن کم کرنا
The mariners cast forth the wares that were in the ship into the sea, to lighten it of them.
جہاز کو ہلکا کرنے کے واسطے ملاح اس میں سے اسباب سمندر میں ڈالنے لگے
noun
fortune
تقدیر۔ نصیب۔ بھاگ۔ بخت۔ قسمت۔ دیو جوگ۔ اتفار
the contrivance
فال چھٹی۔ پاسا
fate
بھاگ۔ دانہ پانی۔ آب وخورش
portion
حصہ۔ بانٹ۔ ٹکڑا۔ پارچہ۔ رقم
a quantity
انبوہ۔ گروہ۔ بھیڑ بھاڑ۔ (لاٹ)
die
پاسا۔ قرعہ
a prize
مال کی چٹھی
by lot
چٹھی ڈالنے کے طریقے سے
list of lots
لاٹ بندی۔ فہرست بنڈل
prior to the lots being knocked down
قبل اختتام نیلام
to cast lots
قرعہ ڈالنا۔ پاسا پھینکنا۔ تنکا نکالنا
to draw lots
چٹھی نکالنا
to fall to one's lot
پلے پڑنا۔ حصے میں آنا
to pay scot and lot
حسب حیثیت دینا
noun
جٹی بٹی کرنے والا۔ نیم حکیم۔ عطائی
verb active
غلط حساب کرنا۔ چوکنا۔ غلط قیاس کرنا
noun
کہر۔ گوہاسا
A cloud is nothing but a mist flying high in the air, as a mist is nothing but a cloud here below. (Locke)
بادل اور کچھ نہیں صرف کہر ہے جو ہوا میں بلند اڑتا ہے اور کہر اور کچھ نہیں، صرف بادل ہے جو نیچے ہے۔
پردہ۔ نقاب۔ اندھیری۔ دھند۔ تاریکی
His passion cast a mist before his sense.
جوش طبیعت نے اس کی عقل پر پردہ ڈال دیا۔
noun
مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے۔
noun
matrix
سانچا۔ نقشہ۔ قالب
cast
صورت۔ وضع۔ تراش۔ ڈھنگ۔ ڈھال۔ (شکل)
Anat.)
ماتھا۔ پیشانی
(ship building)
نمونہ۔
gold-beater's)
جھلی۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books