complicate
verb active
اُلجھانا ۔ پیچیدہ کرنا ۔ پیچ ڈالنا ۔ پھسانا
Dictionary results for
Showing 131–140 of 579
verb active
اُلجھانا ۔ پیچیدہ کرنا ۔ پیچ ڈالنا ۔ پھسانا
adjective
اُلجھا ۔ پیچیدہ
How poor, how rich, how abject, how august
How complicate, how wonderful is man. (Young) کیا ہی غنی و مفلس، کیا ہی عجیب و پیچاں کیا ہی حقیر و اعلیٰ پیدا کیا ہے انساں F.C.
a complicate matter
اُلجھی ہوئی بات ۔ پیچیدہ مقدمہ
noun
اُلجھاؤ ۔ الجھیڑا ۔ پھنساؤ ۔ پیچ
verb active
لڑی باندھنا ۔ گونتھنا ۔ سلسلہ بندی کرنا ۔ زنجیرہ بندی کرنا
noun
لڑی ۔ سلسلہ بندی ۔ تسلسل ۔ زنجیرہ بندی
noun
سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)
یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں
(of music)
منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
in concert with another
فلانے کی صلاح یا مت سے
noun
establishment
اثبات ۔ استقلال ۔ تائيد ۔ استحکام
Trifles light as air
Are to the jalous confirmations strong, As proofs of holy write. (Shakespeare, 'Othello', iii. 3) شکی مزاج شخصوں کو ادنیٰ امور ہلکے ہینگے ثبوت پکے، قرآن کے نوشتے F.C.
ratification
برقراری ۔ بحالی ۔ تصدیق
the rits
کرشٹان بنانے کی رسم یا ریت
verb active
ضبط کرنا ۔ بیت المال میں ڈالنا ۔ سرکاری بنا لینا ۔ قرق کرنا
confiscated property
مال منضبطہ ۔ مال مقروقہ
noun
ضبطی ۔ قرقی
noun
ضبط کرنے والا ۔ ضابط
Looking for classic Urdu literature? Read the books