medication
noun
Meanings
- 1
دوا کی آمیزش
- 2
دوا دارو کرنا۔ (علاج ۔ معالجہ۔ مداوا)
Dictionary results for
Showing 351–360 of 579
noun
دوا کی آمیزش
دوا دارو کرنا۔ (علاج ۔ معالجہ۔ مداوا)
noun
بے جا استعمال۔ صرف بےموقع (تصرف بیجا)
verb active
imitate in
نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ منہ بنانا۔ خاکہ اڑانا
Mocking is catching. (Prov.)
منہ چڑانے سے منہ ٹیڑھا ہوجاتا ہے
deride
ذلیل کرنا۔ تضحیک کرنا۔ ہنسی اُڑانا۔ ٹھٹھا کرنا۔ کھجانا۔ چڑانا۔ بڑانا۔ (مذاق اُڑانا۔ بیوقوف بنانا۔
disappoint
نراس کرنا۔ بےآس کرنا۔ آسا توڑنا۔ مایوس کرنا۔
noun
the act
تبدیل صورت۔ تبدیل ہیئت۔ اصلاح۔ (ترمیم۔ تغیر و تبدل)
form
صورت۔ شکل۔ طور۔ ڈھنگ
noun
چھچھوندر مار
noun
ملائمت۔ نرمی۔ تسکین۔ تخفیف
verb activenoun
the death of one part of an animal body
کسی عضو کا بیکار یا مردہ ہوجانا
abstinence
نفس کشی۔ زہد۔ ریاضت۔ جوگ
humiliation
غم۔ پژمردگی۔ افسردگی۔ ملال۔ کلفت۔ کوفت۔ دکھ
cause of vexation
باعث رنج کا کلفت
verb neutor
form
بنانا۔ سنوارنا۔ سانچے میں ڈھالنا۔ صورت یا روپ دینا
by education we may would the minds and manners of youth.
تعلیم سے لڑکوں کی طبیعت اور طریق سنورتے ہیں۔
knead
گوندھنا۔ ساننا
adjective
کثیر التعداد۔ ایک سے زیادہ
noun
the act
ازدیاد۔ اجماع۔ ترقی۔ بڑھوتری
(Math.)
ضرب۔ گنا۔ (اضعاف)
multiplication table
پہاڑا
Looking for classic Urdu literature? Read the books