Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“cat”

Showing 561–570 of 579

562.

vesicate

verb active

چھالا یا پھپھولا ڈالنے کا عمل۔ اپاڑ

564.

vindicate

verb active

Meanings

  1. 1

    maintain

    قائم رکھنا۔ تائید کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ حمایت کرنا

  2. 2

    justify

    سچا کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ ثابت کرنا۔ پکا کرنا۔ پرمان کرنا۔ شدھ کرنا

  3. 3

    بدلہ،‌پاداش یا انتقام لینا۔ بیر نکالنا ۔سزا دینا

    • vindicate a right

      حق ثابت کرنے میں پیروی کرنا۔ نیگ ٹھہرانے میں پرشرم کرنا۔ پیروکار ہونا

565.

vindication

noun

حمایت۔ پشتی۔ تائید۔ اثبات۔ استحکام۔ استدلال۔ عذر پزیری

566.

vindicative, vindicatory

adjective

تائید کرنے والا۔ صحیح ٹھہرانے والا۔ بے گناہ ٹھہرانے والا

Meanings

  1. 2

    تعزیری۔ سزا دہ

567.

vindicator

noun

بدلہ لینے والا۔ جائز رکھنے والا۔ تائید کرنے والا

568.

vivification

noun

حیات بخشی۔ جان بخشی۔ جلانا

569.

vivificative

adjective

زندہ کرنے والا۔ جلانے والا

570.

vocationally

adverb

پیشے کے طور پر۔ پیشے کے لحاظ سے۔ پیشے کے نقطہ نظر سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books