on
adverb
Meanings
- 1
onward
آگے۔ بڑھ کے۔ ادھر۔ پرے
go on
آگے بڑھو
- 2
in succession
اسی طرح۔ اسی ڈول سے۔ اور اسی طرح سے
and so on
اسی طرح
- 3
in continuance
برابر۔ لگاتار۔ مسلسل
write on
لکھے جاؤ
- 4
attached to the body
بدن سے سٹا ہوا یا چمٹا ہوا۔ پہنے ہوئے
Put on your cap.
ٹوپی پہنو
- 5
adhering
لگا ہوا۔ مشغول
