harbour
verb active
Meanings
- 1
پناہ دینا۔ چھپانا۔ جگہ دینا۔ اتارنا۔ مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ مدارت کرنا
- 2
جہاز کو بندر میں لے جانا یا طوفان سے بچانا۔ بندرگاہ میں لنگر انداز ہونا
harbouring knowingly bad characters
بدمعاشوں کو دیدہ و دانستہ جگہ دینا
harbouring knowingly proclaimed offenders
مجرمان اشتہاری کو دیدہ و دانستہ جگہ دینا
