Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“check”

Showing 1–10 of 19

1.

check

noun

Meanings

  1. 1

    restraint

    روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید

  2. 2

    (in chess)

    کشت ۔ شہ

    • to give a check (chess)

      شہ دینا

  3. 3

    (cloth)

    چار خانہ ۔ شکر پارہ

  4. 4

    in accounts

    جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان

  5. 5

    bill

    ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل

  6. 6

    a mark

    نشان ۔ علامت ۔ صاد

2.

check

verb active

Meanings

  1. 1

    restrain

    روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا

  2. 2

    (an evil)

    رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا

  3. 3

    reprove

    ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا

  4. 4

    examine an account

    جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا

    • to check an account

      حساب جانچنا یا پڑتالنا

  5. 5

    (in chess)

    کشت دینا ۔ شہ دینا

  6. 6

    tick off

    نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا

    • to check the items in a bill

      پرچے کی رقمیں پڑتالنا

    • check industry

      پیداواری، حرفہ یا تجارت پہ روگ لگانا

3.

check

noun

Meanings

  1. 1

    گال ۔ کلّہ ۔ کپول

  2. 2

    share

    بھاگ ۔ بخرہ ۔ حصہ

    • all to his own check

      سب اپنے ہی واسطے

  3. 3

    impudence

    شوخی ۔ گستاخی

    • check by jowl

      پاس پاس ۔ ساتھ ساتھ ۔ ہمراہ

    • rosy cheeked

      لالہ رخ ۔ گل عذار

4.

check-clerk

noun

پڑتالیا ۔ حساب کیپڑتال کرنے والا

5.

checker, chequer

verb active

آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا

Phrases & examples

  1. a chequered life

    حیات بوقلموں ۔ بری بھلی زندگی

6.

checker-board

noun

شطرنج کی میز ۔ تختہٴ نرد ۔ بساط

7.

check-mate

noun

شہ مات ۔ کشت مات

8.

compass

verb active

Meanings

  1. 1

    encircle

    گھیرنا ۔ احاطہ کرنا

    • We the globe can compass soon

      Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.

  2. 2

    obtain

    پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا

    • In every work regard the writer's end

      Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.

    • If I can check my erring love, I will;

      If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو

  3. 3

    beleaguer

    گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا

  4. 4

    intend

    ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا

    • to compass the death of the king

      بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا

    • compass about

      چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا

    • The shady trees cover him with their shadow;

      the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.

9.

convulse

verb active

اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا

Phrases & examples

  1. With emotions which checked his voice and convulsed his powerful frame. (Macaulay)

    ایسے دلی جوش سے کہ اس کی آواز بند ہوگئی اور بدن اینٹھنے لگا

  2. The world is convulsed by the agonies of great nations. (Macaulay)

    بڑی بڑی قوموں کے جھگڑوں سے دنیا پِس جاتی ہے

10.

counter-check

noun

روک ۔ ٹوک ۔ منادی ۔ بندی ۔ ممانعت

Looking for classic Urdu literature? Read the books