chill
noun
ٹِھر ۔ تھر تھراہٹ
Phrases & examples
a winter chill
پوہ ماہ کی ٹھر ۔ چلّے کا جاڑا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 14
noun
ٹِھر ۔ تھر تھراہٹ
a winter chill
پوہ ماہ کی ٹھر ۔ چلّے کا جاڑا
verb active
make chilly
تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا
When winter chilled the day. (Goldsmith)
جب دن سرد ہونے لگا
discourage
سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا
adjective
ٹھٹھرا ہوا
noun
ٹِھر ۔ ٹھنڈ
adjective
سرد ۔ ٹھنڈا
adjective
chill
سیتل ۔ سرد ۔ خنک
exposed
کھلا ۔ بے اوٹ
cheerless
سنسان ۔ سونا ۔ اُداس
bleak and barren
لق و دق میدان
verb active
coagulate
جمانا۔ منجمد کرنا۔ بستہ کرنا۔ چکا کرنا۔ بٹھانا
congeal
برف کرنا یا بنانا۔ جمانا
My chill blood is curdled in my veins. (Dryden)
سرد لہو میری رگوں میں جم گیا
verb active
hinder through perplexity
الجھانا۔ گھبرانا۔ پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا۔ مضطرب کرنا۔ حیران کرنا۔ مصیبت، مشکل یا دقت میں پھنسانا
Awkward, embarrassed, stiff, without the skill
Of moving gracefully or standing still. (Churchill)
اجڈ، پھؤڑ،اناڑی اور پریشان نشست برخاست میں کچھ بھی نہیں آن F.C.
(Com.)
قرض چڑھانا۔ زیر بار کرنا
noun
mistake
بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
imperfection
کسر۔ کوتاہی۔ نقصان۔ نقص۔ حرج۔ قباحت
Be England what she will
With all her faults she is my country still. (Churchill)
ہووے فرنگ جی چاہے سو ہر قسم کے ہیں عیب گو پر زاد بوم ہے میری وہ F.C.
a moral failing
غفلت۔ قصور۔ خطا۔ تقصیر۔ اپرادھ۔ کھوٹ
fast sleep
گہری نیند
fast and loose
بے ٹھکانے۔ بے قرار۔ بے ثبات۔ متلون
to paly fast and loose
متلون مزاجی کرنا
verbnoun
become congealed
جمنا۔ بندھنا۔ جم جانا۔ منجمد ہونا
become chilled
ٹھٹرنا۔ ٹھٹھر جانا۔ اکڑنا۔ اکڑ جانا۔ ٹھنڈا ہو جانا
My life-blood freezing with unkindly cold. (Spencer)
اس سخت سردی سے میرا خون جم جاتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books