Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“circle”

Showing 11–20 of 30

11.

compass

verb active

Meanings

  1. 1

    encircle

    گھیرنا ۔ احاطہ کرنا

    • We the globe can compass soon

      Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.

  2. 2

    obtain

    پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا

    • In every work regard the writer's end

      Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.

    • If I can check my erring love, I will;

      If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو

  3. 3

    beleaguer

    گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا

  4. 4

    intend

    ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا

    • to compass the death of the king

      بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا

    • compass about

      چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا

    • The shady trees cover him with their shadow;

      the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.

12.

definition

noun

حد۔ صفت۔ خاصیت۔ بھاؤ۔ پہچان۔ تعریف

Phrases & examples

  1. the definition of a circle

    دائرے یا چکر کی تعریف یا پہچان

  2. the definition of wit

    ظرافت یا مقولے کی خاصیت

13.

describe

verb active

Meanings

  1. 1

    delineate

    نقش کرنا۔ شکل بنانا۔ بنانا۔ کھینچنا۔ خاکہ اتارنا

    • to describe a circle

      دائرہ یا چکر بنانا

  2. 2

    give an account of

    بیان یا حال لکھنا۔ بیان کرنا ۔ ذکر کرنا۔ تعریف بیان کرنا۔ بتلانا۔ تقریر کرنا۔ بکھاننا

14.

encircle

verb active

گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا

15.

environ

verb active

Meanings

  1. 1

    encircle

    گھیرنا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا

  2. 2

    involve

    لپیٹنا

16.

expanse

noun

پھیلاوٹ۔ بستار۔ وسعت۔ فراخی۔ چوڑاؤ۔ کشادگی

Phrases & examples

  1. On the smooth expanse of crystal lakes

  2. The sinking stone at first a circle makes.

  3. (Pope)

    جھیلوں کی صاف سطح آئینہ وار پر ڈوبے ہے سنگ پہلے سے اک موج مار کر F.C.

17.

family

noun

Meanings

  1. 1

    household

    کٹمب۔ کنبہ۔ ٹابر۔ لڑکے بالے۔ جورو بچے۔ بال بچے۔ قبیلہ۔ گھر بار۔ اہل و عیال۔ آل و اطفال۔ بیوی بچے۔ گھر کے لوگ

  2. 2

    kindred

    بھائی بند۔ سگے سودرے۔ رشتے دار۔ اقربا۔ ناتے دار۔ اپنے

  3. 3

    lineage

    گھرانہ۔ خاندان۔ کل۔ بنس۔ نسل۔ گوت۔ شجرہ۔ کرسی نامہ۔ پیڑھی بنساؤلی۔ خانوادہ

  4. 4

    honourable descent

    اچھا گھرانا۔ عالی خاندان۔ معزز خاندان۔ اتم کل۔ بڑا گھر

  5. 5

    a group of kindred individuals

    فرقہ۔ آسرم۔ دودھ۔ قوم۔ جات۔ برادری۔ جنس

    • family circle

      کٹم قبیلہ

    • family fund

      خاندان کا امدادی خزانہ

    • family likeness

      خاندانی مشابہت

    • family quarrel

      گھر کی لڑائی۔ آپس کی لڑائی۔ خاندانی جھگڑے

    • family tie

      رشتہٴ یگانگت

    • head of a family

      مالک خانہ۔ صاحب خانہ۔ بڑا بوڑھا۔ سربراہ خاندان

    • in the family way

      گربھ سے۔ پیٹ سے۔ حمل سے

    • of the same family

      سگے سودرے۔ یگانے۔ گوتی۔ ایک جدی

18.

halo

noun

Meanings

  1. 1

    a circle of light

    بالا۔ منڈل

  2. 2

    a luminous circle

    چمکتا ہوا کنڈل۔ اگنی چکر

19.

hoop

noun

Meanings

  1. 1

    a ring

    چھلا

  2. 2

    a circle

    گھیرا۔ کنڈلی۔ حلقہ

20.

literary

adjective

علم کا۔ علمی۔ عالم۔ بدیا وان۔ (ادبی۔ کتابی۔ ادبیانہ)

Phrases & examples

  1. a literary man

    عالم۔ آدمی۔ (ادیب۔ انشاپرداز)

  2. literary circle

    علمی حلقہ۔ ادبی حلقہ

  3. the literary world

    میدان سخن۔ پڑھے لکھے آدمی۔ علما لوگ

Looking for classic Urdu literature? Read the books