complicity
noun
اٹ سٹ ۔ سازش
Dictionary results for
Showing 41–50 of 234
noun
اٹ سٹ ۔ سازش
noun
business
کام ۔ کار ۔ دھندا ۔ کاروبار ۔ سروکار ۔ واسطہ
importance
معرکہ ۔ ضرورت
solicitude
چنتا ۔ فکر ۔ پروا
all concerned
سب سروکار رکھنے والے ۔ اہل مقدمہ
the parties concerned
فریقین ۔ طرفین
to be concerned. 1. connected with
غرض یا سروکار ۔ غرض مند یا شریک ہونا ۔ تعلق رکھنا
sorrowful
دل گیر ہونا ۔ دکھی ہونا ۔ افسوس کرنا
noun
جادوگر ۔ مداری ۔ اوجھا ۔ افسوں گر ۔ سیانا ۔ سحر ساز ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔ ٹونہایا
From the account the loser brings
The conjurer knows who stole the things. (Prior) کھونے والا جو کہتا ہے کچھ حال جان جاتا ہے چور کو رمّال F.C.
a man of sagacity
دانا ۔ بدھ وان ۔ بدھی۔ گیانی
noun
منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار
free consent
خوشی و رضامندی ۔ خوشی
intelligent consent
رضامندیٴ عاقلانہ ۔ سمجھ کے ساتھ رضامندی
tacit or implied consent
منظوری بہ قرینہ
the person giving the consent
شخص مظہرِ رضا مندی
to give one's consent
منظور کرنا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ راضی ہونا
without one's consent
بلا رضا مندی ۔ بغیر مرضی
with one's consent
رضامندی سے ۔ بہ منظوری
verb active
comprehend
گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
When that this body contain a spirit
A kingdom for it was too small a bound. (Shakespeare) بدن میں تھی روح جب تک انسان کے تو تنگ تھی کل اقلیم اس کے لیے F.C.
hold or have capacity
سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
What thy stores contain bring forth! (Milton)
ہے جو کچھ ترے پاس وہ تو لا
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
I could not contain myself.
میں باز نہیں رہ سکا ۔ میں اپنے تئیں روک نہ سکا
to be contained in
سمانا ۔ اٹنا ۔ کھپنا ۔ بھرنا ۔ آنا ۔ آجانا ۔ امانا
noun
آنکھ کا ڈھیلا
projecting or conical cornea with opacity
ٹینٹ ۔ پُھلّا
adjective
جماعت سند یافتہ
in their corporate capacity
بحیثیت جماعت
noun
region
دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم
(opposite of town)
گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل
citizens, constituents
رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے
native country
جنم بھوم ۔ پیدائش کی جگہ ۔ وطن ۔ زاد بُوم
noun
solicitation
ارداس۔ آرزو۔ مانگ۔ چاہ
wooing in love
مرد کی طرف سے شادی کی طلب گاری یا خواہش
noun
stream
بہاؤ۔ دھار۔ دھارا
a current of air
ہوا کا بہاؤ
a current of electricity
بجلی کی یا کہربائی دھار
swiftest part of a river
دھار۔ دھارا
course
روانی۔ رفتار۔ سلسلہ۔ تسلسل
the current of events
سلسلہٴ وقوعات
Looking for classic Urdu literature? Read the books