clear-sighted
adjective
تیز نظر ۔ مبصر ۔ اہل بصارت
Dictionary results for
Showing 11–20 of 55
adjective
تیز نظر ۔ مبصر ۔ اہل بصارت
noun
تیز نظری ۔ بیدار مغزی ۔ آنکھ ۔ بصارت ۔ فراست
verb active
absolve
چھوڑنا ۔ رہا کرنا ۔ بے گناہ ٹھہرانا ۔ اجلا منہ کرنا
clear from obligation
بری کرنا ۔ بری الذمہ کرنا
noun
نیک نامی کی چٹھی ۔ سارٹیفکٹ (Cor.) سچوتی چٹھی ۔ چٹھی خوشنودی مزاج کی
certificate of a horse's death
سقطی نامہ
certificate of character or good conduct
نیک چلنی کی چٹھی ۔ خوشنودی مزاج کی چٹھی
certificate of clearance
راہداری یا نکاسی کی چٹھی ۔ پرمٹ بہتی ۔ رَونّا ۔ پروانہٴ روانگی
certificate of death
فوتی نامہ ۔ موت پتر
certificate of despatch
چالان ۔ رَوَنّا
certificate of dismissal
پروانہٴ موقوفی
certificate of heirship
سند وراثت ۔ سرٹیفیکٹ وراثت
certificate of poverty
مفلسی نامہ ۔
certificate of service
پروانہ یا سند کارگزاری
life certificate
حیات نامہ
adjective
بادل چھایا ہوا ۔ گھنگھور ۔ گھٹا یا بادل گھرا ہوا ۔ اُنمنا
a cloudy day
اُنمنا دن
gloomy
سست ۔ اُداس ۔ ملین ۔ مکدر ۔ ماول
a cloudy countenance
اُداس چہرہ
wanting clearness
دھندلا ۔ میلا
a cloudy diamond
ماند یا دھندلا ہیرا
obscure
مبہم ۔ مغلق
cloudy vision
دھند
noun
دریا کا کنارہ ۔ چھور ۔ ساگرٹٹ ۔ ساحل
The coast is clear.
میدان خالی ہے ۔ راستے میں کچھ خطرہ نہیں ہے
noun
a single seed
دانہ ۔ تخم
grain
انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ
Corn in good years is hay ; in ill years straw is corn. (Prov.)
بھلے سمے میں ناج گھاس، برے سمے میں بھوسا ناج
corn-field
کھیت ۔ جیونار ۔ مزرعہ ۔ کشت زار
beard of corn
بھٹّے کا بالُو ۔ بالو
bundles of unthreshed corn
لانک ۔ گرا ڈھیر
full ear of corn
پکا ناج ۔ پکی بال
granary of corn
کھتّا ۔ کھتّی ۔ کوٹھا ۔ کوٹھی
quantities of grain
دانہ ۔ غلہ
store of corn
خرمن ۔ کھلیان ۔ ناج کا ڈھیر ۔ راس
to tread out corn
روندنا ۔ پیر چلانا ۔ دائیں چلانا ۔ گاہنا
to weed and clear corn
ناج برسانا ۔ برسانا ۔ غلہ صاف کرنا ۔ چھانٹنا ۔ نلانا اور صاف کرنا
adverb
خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ
O, that estates, degrees and offices
Were not derived corruptly, that clear honour
Were purchased by the merit of the wearer.
(Shakespeare 'Merchant of Venice' II. 9)
یہ منصب و جاگیر اور مرتبے نہیں کاش ملتے دغا مکر سے اور عزت و حرمت ہر ایک شخص کی موافق لیاقت کے ہوتی کدھی F.C.
verb active
lay down
لٹانا ۔ سُلانا
Where unbruised youth, unstuffed brain
Does couch his lims, there golden sleep doth reign.
(Shakespeare, 'Romeo and Juliet'. ii. 3)
خیالوں سے خالی مجرد جواں دے آرام اپنے بدن کو جہاں سدا خواب عشرت ہے رہتا وہاں F.C.
compose to rest
لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
The waters couch themselves as close as may be to the centre of this globe in a spherical convexity. (Burnet)
پانی جہاں تک ہوتا ہے اس کُرے کے مرکز کے قریب مدّور اور محدّب صورت میں پھیلتا ہے
express
بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
couched in courteous language
شُستہ زبان میں بیان کیا
to couch a cataract, (Surg.)
آنکھ کا جالا نکالنا، اُتارنا یا دور کرنا ۔ آنکھ صاف کرنا
Some artist whose nice hand
Couches the cataract, and clears his sight
And all at once a flood of glorious light
Comes rushing on his eyes. (Dennis)
جو اُستاد لیتے ہیں آنکھوں کا جالا صفا ہاتھ سے دور کرتے ہیں دھند تو یک بارگی پڑتا ہے یوں اُجالا امنڈتا ہے نالہ کوئی گویا تند
to couch a spear or lance
مارتے وقت بھالے کو ہاتھ میں تولنا یا جانچنا
The former wav'd in air
His flaming sword, Aeneas couched his spear. (Dryden)
اس نے تو دیا تیغ درخشاں کو جھکولا انیاس نے اُٹھا نیزے کو پھر جانچ کے تولا F.C.
to couch as a beast
دھکی مارنا ۔ دبکی لگانا ۔ گھات میں بیٹھنا
to couch under
مفہوم کرنا ۔ معنی یا ارتھ دینا ۔ محذوف ہونا ۔ گُپت ہونا
There is all this, and more, that lies naturally couched under this allegory. (L'Estrange)
یہ تمام اور اس سے زیادہ اس تشبیہ میں محذوف ہے
noun
بندرگاہ میں جہاز کے زیادہ ٹھیرنے کا حرجہ۔ ڈیمرج
خسارہ۔ حرجہ۔ زر حرجہ۔ حرجانہ۔ نقصان
The claim for demurrage ceases as soon as the ship is cleared out and ready for sailing. (Maculloch)
جب کہ جہاز خالی ہو کر چلنے کو آمادہ ہوتا ہے،حرجانہ کا دعویٰ مسدود ہوجاتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books