clothe
verb active
کپڑے یا پوشاک پہنانا ۔ کپڑے اُڑھانا ۔ کپڑے دینا ۔ کپڑے کا خرچ دینا ۔ کپڑے سے خبر گیری کرنا
Phrases & examples
to feed and clothe
روٹی کپڑا دینا ۔ تن پیٹ کی خبر لینا ۔ پالن کرنا ۔ پرورش کرنا
They clothed the naked and feed the hungry.
وہ ننگے کو کپڑا اور بھوکے کو روٹی دیتے ہیں
