congeries
noun
ڈھیر ۔ تودہ
Dictionary results for
Showing 141–150 of 1,244
noun
ڈھیر ۔ تودہ
verb
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
adjective
لہو سے بھرا ہوا ۔ پُر خون
noun
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
adjective
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
verb active
بدھائی دینا ۔ بدھاوا دینا ۔ مبارک باد کہنا ۔ مبارگی ۔ تہنیت ۔ تبریک
congratulation on the birth of a child
بدھائی
letter of congratulation
بدھائی پتر ۔ تہنیت نامہ
adjective
بدھائی کا ۔ مبارکی
congratulatory song
بدھائی ۔ مبارکبادی ۔ شادیانہ
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
verb active
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ملنا
Equals with equals often congregate. (Denham)
اکثر برابر والے برابر والوں سے ملتے ہیں (اونچے سے اونچا ملے، ملے نیچ سے نیچ پانی سے پانی ملے، ملے کیچ سے کیچ)
noun
collection
اجتماع ۔ مجمع ۔ ڈھیر ۔ جمعیت
assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ ہجوم ۔ مجمع ۔ ٹولی ۔ منڈلی
Looking for classic Urdu literature? Read the books