191.
conscientious
adjective
ایمان دار ۔ دیانت دار ۔ دھرماتما ۔ دھرمی ۔ سچا ۔ راست
Dictionary results for
Showing 191–200 of 1,244
adjective
ایمان دار ۔ دیانت دار ۔ دھرماتما ۔ دھرمی ۔ سچا ۔ راست
adverb
ایمان داری سے ۔ دھرم سے ۔ دیانتداری سے ۔ انصاف سے ۔ حق شناسی سے
noun
ایمان داری ۔ دھرماتما پن ۔ دیانتداری ۔ حق شناسی ۔ راست بازی
adjective
چیتن ۔ واقف ۔ واقف کار ۔ ماہر
adverb
جان کر ۔ وقوف سے ۔ آگاہی سے ۔ معلوم کر کے ۔ دیدہ و دانستہ
noun
چیتن ۔ گیان ۔ جان کاری ۔ واقفیت ۔ علم ۔ آگاہی ۔ خبر
noun
جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا
verb active
پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا
noun
رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس
adjective
لگاتار ۔ سلسلہ بند ۔ سلسلے وار ۔ متواتر ۔ متسلسل
Looking for classic Urdu literature? Read the books