Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“con”

Showing 301–310 of 1,244

302.

contemptuous

adjective

حقارت کنندہ ۔ جو حقارت کی نظر سے اوروں کو دیکھے

Phrases & examples

  1. Rome, the prodest part of the heathen world, entertained the most contemptuous opinion of the Jews. (Atterbury)

    بت پرستوں کے سب سے بڑے مغرور حصے، روم کی یہودیوں کی نسبت بہت ہی خراب رائے تھی

304.

contend

verb active

جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مناقشہ کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بحثنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ ہسکا کرنا ۔ برابری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ دھڑا باندھنا

305.

content

adjective

راضی ۔ خوش ۔ سنتوکھی ۔ سنتُشٹ ۔ سنتوشی ۔ صابر ۔ غنی ۔ سیر چشم ۔ من بھرا ۔ خورسند

Phrases & examples

  1. Having food and raiment, let us be there with content.

    جب روٹی کپڑا مل گیا تو اس پر سنتوکھ کرنا چاہیے

  2. to be content with little

    تھوڑے پہ راضی و شاکر ہونا ۔ قناعت کرنا

306.

content

noun

Meanings

  1. 1

    satisfaction

    سنتوکھ ۔ خاطر جمع ۔ اطمینان ۔ قناعت ۔ سیری ۔ ترپتی

    • Content is happiness. (Prov.)

      سنتوکھ ہی آنند ہے

  2. 2

    acquiescence

    خوشنودی ۔ رضامندی ۔ پرسّنتا ۔ منظوری ۔ انگیکاری

307.

content

verb active

راضی کرنا ۔ خوش کرنا ۔ ترپت کرنا ۔ سیر کرنا

308.

contention

noun

Meanings

  1. 1

    dispute

    تکرار ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ راڑ ۔ باد بباد ۔ رد و بدل ۔ بحث ۔ تنازع

  2. 2

    quarrel

    جھگڑا ۔ دنگا ۔ لڑائی ۔ قضیہ ۔ فساد ۔ جھگڑا رگڑا

    • Contention bold, with iron lungs

      And slander with her hundred tongues. (Moore) رکھے ہے جگر آہنی اپنا جنگ ہے غیبت لیے سو زباں اپنے سنگ F.C.

309.

contentious

adjective

لڑاکا ۔ جھگڑالو ۔ حجتی ۔ تکراری ۔ بکھیڑیا ۔ دنگئی ۔ شوراپست ۔ جھنجھٹی ۔ ٹنٹے باز ۔ کھٹ پٹیا۔ جنگ جو ۔ فتنہ ساز

310.

contentiousness

noun

جھگڑالو پن ۔ تکرار بازی ۔ جنگ جوئی ۔ منازعت

Looking for classic Urdu literature? Read the books