contumeliousness, contumely
noun
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
Phrases & examples
The oppressor's wrong, the proud man's contumely. (Shakespeare, 'Hamlet', iii, 1.)
ظالم کا ظلم اور مغرور کا تنفر
Dictionary results for
Showing 381–390 of 1,244
noun
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
The oppressor's wrong, the proud man's contumely. (Shakespeare, 'Hamlet', iii, 1.)
ظالم کا ظلم اور مغرور کا تنفر
noun
چوٹ ۔ زخم ۔ بھیتری مار
noun
صحت ۔ سوفتہ ۔ آرام بعد بیماری ۔ افاقہ
noun
صحت پانے والا بعد بیماری کے ۔ شروع صحت کی حالت ۔ آغاز صحت
verbnoun
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ایک جا ہونا ۔ بٹلے ہونا ۔ فراہم ہونا
verb active
assemble
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جوڑنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سبھا کرنا ۔ فراہم کرنا ۔ مجلس کرنا
summon
بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا
noun
ease
آرام ۔ سکھ ۔ آسایش ۔ آسودگی ۔ فراغت
at one's convenience
فرصت یا فراغت میں ۔ دھیرے دھیرے ۔ ہولے ہولے ۔ مگن مگن ۔ آہستہ آہستہ ۔ خوشی خوشی ۔ سہج سہج
adjective
آرام کا ۔ سکھی ۔ جوگ ۔ خوب ۔ شائستہ ۔ معقول
adverb
آرام سے ۔ سکھ سے ۔ چین سے ۔ آسانی سے ۔ بہ اسانی ۔ بہ سہولیت ۔ بے دقت
noun
nunnery
کواریوں کا مَٹھ ۔ باکرہ عورتوں کی خانقاہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books