meconium
noun
Meanings
- 1
پیدا ہونے کے بعد بچے کا پہلا گو۔ کیٹی
- 2
افیم۔ افیون
Dictionary results for
Showing 891–900 of 1,244
noun
پیدا ہونے کے بعد بچے کا پہلا گو۔ کیٹی
افیم۔ افیون
verb active
ارادہ یا نیت رکھنا
see contemplate
دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
noun
فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ
adjective
دھیانی۔ (تفکر پسند)
verb active
fall in with
ملنا۔ نزدیک یا قریب آنا۔ سامنے آنا۔ بھیٹ ہونا۔ مڈ بھیڑ ہونا۔ ملاقات کرنا۔ دوچار ہونا
encounter
جٹنا۔ مقابلہ ہونا۔ بھڑنا
find
حاصل کرنا۔ پانا
make concession to
منظور، تسلیم یا قبول کرنا
(an argument)
جواب، تسلیم یا قبول کرنا
to meet half way
اثنائے راہ میں ملنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا۔ (استقبال کرنا۔ خیرمقدم کرنا)
adjective
consisting of metal
دھات کا۔ فلزی
impregnated with metal
دھات سے ملا ہوا
adjective
inclined to ape
نقلی
consisting of imitation
نقلی۔ ہنسی کا۔ (مصنوعی)
verb active
mix
ملانا۔ آمیز کرنا۔ ترکیب کرنا۔ مخلوط کرنا۔ مرکب کرنا۔ (آمیزش کرنا)
confusedly
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ابتر کرنا
associate
سمبندھ کرنا۔ رشتہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا۔
ملاؤ کرنا۔ خراب کرنا۔ بگاڑنا
adjective
acting at the command of another
کارکن۔ کارپرداز۔ زبردست۔ (معاون۔ ممد)
concerning a minister
عاملانہ۔ امانت یا سفارت یا وزارت کے متعلق۔ (وزارتی)
noun
an unfortunate event
بداتفاقی۔ نامساعدت۔ ناکامیابی
ill-conduct
بدچلنی۔ بدوضعی۔ ناشائستہ طریق
abortion
کربھ پات۔ اسقاط حمل
Looking for classic Urdu literature? Read the books