Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“con”

Showing 941–950 of 1,244

941.

other

adjective

Meanings

  1. 1

    second of two

    دوسرا۔ دیگر۔ اور۔ مزید اور بھی

  2. 2

    opposite

    برعکس۔ غیر۔ اور۔ آن پر

    • somebody or other

      کوئی نہ کوئی

    • something or other

      کچھ نہ کچھ

    • somehwhere or other

      کہیں نہ کہیں

    • the other day

      تھوڑے دن ہوئے۔ دو ایک دن ہوئے

    • the others

      باقی۔ دوسرے لوگ۔ اور لوگ

942.

out

adverb

Meanings

  1. 1

    without

    باہر۔ بیروں۔ دور

  2. 2

    abroad

    گھر سے دور۔ باہر

    • The master of the house is out.

      مالک مکان باہر گیا ہے

  3. 3

    discovered

    ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع

    • The secret is out.

      بھید ظاہر ہوگیا

  4. 4

    not in concealment

    بے پردے

  5. 5

    extinction

    ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا

  6. 6

    not in office

    بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا

Show 13 more
  1. 7

    (in public)

    نکلنا۔ اٹھنا

    • He was not out-to-day.

      آج وہ نہیں نکلا

  2. 8

    to the end

    آخر تک۔ سارے۔ تمام

    • to sleep out the whole morning

      صبح تک سونا

  3. 9

    without restraint

    بے روک۔ بلا مزاحمت

    • laugh out

      ہنس پڑنا

  4. 10

    in error

    بھول میں۔ چوک میں

  5. 11

    at a loss

    حیران۔ متحیر

    • I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)

  6. 12

    uncovered

    ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا

  7. 13

    away

    دور۔ پرے۔ فاصلے پر

    • Out with the dogs. (Shakespeare)

      کتوں سے دور

  8. 14

    (gaming)

    مرا ہوا۔ خارج

    • out and out

      بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد

    • out of, 1. from

      میں سے۔ سے

    • Plants grow out of the earth.

      پودے زمین میں سے اگتے ہیں

    • He paid me out of his own funds.

      اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا

  9. 2

    motive

    نیت،‌غرض یا باعث سے

    • A thing is done out of envy.

      یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے

  10. 3

    away from

    سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر

    • out of the house

      گھر سے پرے

    • out of the way

      راستے سے الگ

  11. 4

    deviation

    خلاف۔ متجاوز۔ منحرف

    • out of rule

      قاعدے کے خلاف

  12. 5

    beyond

    پرے۔ زیادہ۔ بہت

    • They were astonished out of measure.

      ان کو بہت ہی تعجب ہوا

  13. 15

    (cricket)

    آؤٹ

    • out of frame

      چوکھٹے یا قاعدے سے باہر

    • out of hand

      فوراً۔ جلدی۔ فی الفور

    • Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)

      ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں

    • out of one's time

      سن بلوغ کو پہنچ گیا

    • out of order

      نا درست۔ بے ترتیب

    • out of print

      ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے

    • out of season

      بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع

    • He is witty out of season.

      وہ بے موقع مذاق کرتا ہے

    • The seed was sown out of season.

      بیج بے موسم بویا گیا تھا

    • out of sorts

      بیمار۔ ناساز۔ علیل

    • out of temper

      بدمزہ۔ خفا۔ ناراض

    • out of tune

      بے سر

    • out to out

      باہر سے باہر تک

    • out upon you

      دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے

943.

overconfidence

noun

ضرورت سے زیادہ اعتماد

944.

overturn

verb active

Meanings

  1. 1

    overset

    اوندھا دینا۔ پلٹنا۔ الٹ دینا۔ زیر و زبر کرنا۔ پچھاڑنا

  2. 2

    ruin

    مسمار کرنا۔ ڈھانا۔ گرانا۔ برباد کرنا۔ تہ و بالا کرنا

  3. 3

    conquer

    مغلوب کرنا۔ غالب آنا

  4. 4

    منسوخ کرنا۔ خاتمہ کر دینا۔ مٹا دینا

945.

owing

p.adjective

Meanings

  1. 1

    due

    دادنی۔ حق دین۔ واجب الادا

  2. 2

    consequential

    بہ سبب۔ بوجہ۔ بہ طفیل۔ باعث سے

    • His misery is owing to his carelessness.

      اس کی بے پروائی سے اس پر مصیبت آئی ہے

946.

own

verb active

Meanings

  1. 1

    be the rightful possessor

    مالک ہونا۔ حق دار ہونا

  2. 2

    admit

    اقرار کرنا۔ اپنانا۔ اپنا بنانا۔ اپنا سمجھنا۔ گننا۔ جاننا

  3. 3

    confess

    اپنے اوپر لینا۔ مان لینا۔ انگیکار کرنا۔ قبولنا۔ اقبال کرنا۔ مقر ہونا۔ تسلیم کرنا۔ اعتراف کرنا

    • own a fault

      قصور کا اقرار کرنا

947.

pacify

verb active

Meanings

  1. 1

    appease

    ٹھنڈا کرنا۔ فرو کرنا۔ ملائم کرنا۔ امن و امان قائم کرنا

  2. 2

    calm

    ٹھیرانا۔ ساکت کرنا۔ ساکن کرنا

  3. 3

    conciliate

    منانا۔ صلح یا ملاپ کرنا۔ راضی کرنا۔ تالیف قلوب کرنا

948.

pack

verb neutor

Meanings

  1. 1

    put up a thing closely

    ٹھونسنا۔ باندھنا۔ کسنا۔ جکڑنا

  2. 2

    settle together

    سٹ جانا۔ تہ پر تہ آنا یا جم جانا

  3. 3

    confederate

    گٹھنا۔ سازش کرنا

  4. 4

    depart in haste

    بھاگنا۔ چل دینا۔ چمپت ہونا۔ اڑنا۔ کافور ہونا۔ رفو چکر ہونا۔ ہوا ہونا

    • pack off

      بدھنا بوریا سنبھالنا۔ استر بستر اٹھانا

949.

palaver

noun

Meanings

  1. 1

    idle talk

    ہرزہ درائی۔ بیہودہ گوئی۔ بکواد۔ خوشامد۔ چاپلوسی۔ چرب زبانی۔ بکواس۔ بک بک

  2. 2

    conference

    مشورہ۔ صلاح۔ بحث۔ گفتگو۔ بات چیت۔ پنچایت۔ گفت و شنید

950.

palm

verb active

Meanings

  1. 1

    handle

    ہاتھ لگانا۔ چھونا

  2. 2

    conceal

    ہاتھ میں چھپانا۔ مٹھی میں بھینچنا۔ انٹی مارنا

  3. 3

    impose by fraud

    گلے منڈھنا۔ دھوکا دینا۔ چکمہ دینا

  4. 4

    رشوت دینا۔ مٹھی گرم کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books