Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“contract”

Showing 11–20 of 25

11.

bond

noun

Meanings

  1. 1

    link

    بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل

  2. 2

    duty

    فرض ۔ حق

    • I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)

      چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو

  3. 3

    contract

    تمسک ۔ ٹیپ

  4. 4

    pl. imprisonment

    حبس ۔ قید ۔ بندی

    • in bond

      پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں

    • Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.

      بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا

    • penalty bond

      مچلکہ

12.

breach

noun

Meanings

  1. 1

    break

    سوراخ ۔ دراڑ ۔ گھٹا ۔ رخنہ ۔ سیندھ ۔ کونبل ۔ نقب

    • Once more unto the breach, dear friends once more, Or close the wall up with our English dead. (Shakespeare) چلو بھائی، گھٹے پہ، ایک اور حملہ! کرو بند دیوار لاشوں سے ورنہ (F.C.)

  2. 2

    rupture

    پھوٹ ۔ بگاڑ ۔ ان بن ۔ ناچاقی ۔ نااتفاقی

  3. 3

    violation

    بھنجن ۔ بھنگ ۔ انحراف ۔ خلاف ورزی

    • beach of laws

      حرکات خلاف قوانین

    • breach of peace apprehended

      آمادگئی دنگا ۔ آمادگئی شوروفساد ۔ دنگے کا خطرہ

    • breach of privilege

      تجاوز اختیار ۔ خلاف ورزی ۔ جرم

    • breach of promise or contract

      عہد شکنی

    • breach of the peace

      امن میں خلل اندازی

    • breach of trust

      بد دیانتی ۔ پرتیت بھنجن ۔ امانت میں خیانت

    • aggravated breach of the peace

      کمال فتور ۔ فتور شدید ۔ ہنگامہ یا بلوہٴ شدید

    • commit a breach of the peace

      امن میں خلل ڈالنا ۔ دنگا و فساد کرنا ۔ حسن سیاست میں فتور برپا کرنا

    • criminal breach of trust

      خیانتِ مجرمانہ

    • violent breach of the peace

      فساد عظیم ۔ بڑا بھاری فساد

13.

convention

noun

Meanings

  1. 1

    an assembly

    سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا

  2. 2

    contract

    قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن

14.

convulsion

noun

اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج

Phrases & examples

  1. A convulsion is an involuntary contraction of the fibres and muscles, whereby the body and limbs are preternaturally distorted. (Quincey)

    تشنج پٹھوں اور نسوں کا اپنے آپ اینٹھ جانا ہے جس سے بدن اور اعضا اپنی حالت سے مڑ جاتے ہیں

15.

impeachment

noun

ماخوذی۔ نالش۔ تہمت۔ بہتان۔ باز پرس۔ مواخذہ۔ اتہام

Phrases & examples

  1. impeachment of contract

    تردید عہد و پیمان۔ ابطال قرارداد

16.

liberal

adjective

Meanings

  1. 1

    generous

    دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما

    • The most liberal has always most plenty, with esteem and commendation to boot. (Locke)

      آدمی جتنا فیاض ہوتا ہے اتنا ہی مالدار ہوتا ہے، اور عزت اور نام مفت میں

  2. 2

    not narrow or contracted in mind

    حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)

  3. 3

    ample

    بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند

  4. 4

    independent in opinion

    کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد

    • liberal arts

      وہ ہنر جن میں دماغی قوت زیادہ صرف ہوتی ہے۔ فن استادی

    • liberal education

      تعلیم علوم و زبان دانی

17.

marriage

noun

شادی۔ بیاہ۔ گٹھ بندھن۔ نکاح۔ عقد۔ ازدواج۔ (عروسی)

Phrases & examples

  1. marriage articles

    شرائط نکاح۔ شرائط ازدواج

  2. marriage ceremonies

    رسومات شادی۔ بیاہ کی ریت، رسم یا ٹہلے

  3. marriage contract

    نکاح نامہ۔ معاہدہٴ نکاح۔ (معاہدہٴ ازدواج)

  4. marriage deed

    مہر نامہ

  5. marriage fees

    بیاہ کرائی۔ عقدانہ

  6. marriage portion

    جہیز۔ دان دہیز۔ کابین

Show 6 more
  1. contract a marriage

    خطب کرنا۔ نکاح کرنا

  2. dissolution of marriage

    فسخ نکاح

  3. property in place of marriage

    بیع مقاساط

  4. relationship by marriage

    نسبت ۔ رشتہ۔ ناتا۔ ازاربندی رشتہ

  5. temporary marriage

    متعہ۔ نکاح مؤقت

  6. terms of marriage

    کابین نامہ۔ شرائط نکاح

18.

notary

noun

Meanings

  1. 1

    a person who takes note of contracts

    ہنڈی اور دیگر نوشتے جات کا تصدیق کرنے والا۔ صاحب تصدیق۔ مصدق۔ ناظر رجسٹری

  2. 2

    an officer

    ایک عہدیدار۔ سکاک

19.

parol

adjective

زبانی

Phrases & examples

  1. parol contract

    زبانی معاہدہ

20.

precontract

verb active

پہلے ٹھیرا لینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books