kaleidoscope
noun
ایک کھلونا جس میں شیشے کے ٹکڑوں کے ذریعے سے مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں۔ عکسی صورتیں دیکھنے کا آلہ۔ بار بار تبدیل ہونے والا منظر۔ اشکال بین
Dictionary results for
Showing 11–20 of 26
noun
ایک کھلونا جس میں شیشے کے ٹکڑوں کے ذریعے سے مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں۔ عکسی صورتیں دیکھنے کا آلہ۔ بار بار تبدیل ہونے والا منظر۔ اشکال بین
noun
خردبین
noun
sport
کھیل۔ بازی۔ لہو و لعب۔ دل لگی۔ تفریح۔ مشغلہ
Play is good while it is play. (Prov.)
کھیل جب ہی تک اچھا ہے جب تک کھیل ہے
a frolic
کلول۔ کھلاڑی۔ چوچلا
practice
مشق۔ ربط۔ کسرت۔ مہارت
action
فعل۔ عمل۔ کام
manner of action
طرز۔ ڈھنگ۔ ریتی
a dramatic composition or exhibition
ناٹک۔ سوانگ۔ نقل۔ لیلا۔ تمثیل۔ ڈرامہ۔ نمائش
The play isn't worth the candle. (Prov.)
سوانگ کوڑی کے کام کا نہیں
music
باجا بجانا
movement
حرکت۔ جنبش۔ لہر۔ چال
scope
وسعت۔ فراخی۔ کشادگی
room
جگہ
fair play
راست بازی
foul play
دغا بازی
hold in play
مصروف رکھنا
play bill
ناٹک کا اشتہار
play book
نمائّش نامہ
play upon words
ضلع جگت۔ ذو معنی
noun
تقطیب نما
noun
معکوس نما۔ مقلوب بین۔
noun
object
نیت۔ ارادہ۔ مدنظر۔ مراد۔ منشا۔ مقصد۔ منورتھ۔ غرض۔ فحوائےکلام۔ (مقصد)
liberty
آزادی۔ چھٹی
extent
جگہ۔ جائے۔ گنجائش۔ سمائی۔ میدان۔ بستار۔ وسعت
adjective
آفتابی۔ شمسی۔ سکرانتی۔ سورج کا۔
solar eclipse
سورج گرہن۔ (کسوف)
solar flowers
وہ پھول جو دن میں مقررہ گھنٹوں میں کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔ (آفتابی پھول)
solar month
سور ماس۔ ماہ شمسی۔
solar microscope
شمسی خوردبین
solar spots
سورج کے دھبے۔
solar system
نظام شمسی۔
solar year
شمسی سال
noun
طیف پیما۔
noun
سینہ بیں۔ آوازسےپھیپھڑے کا حال دریافت کرنے کا آلہ۔ صدر بیں۔ (اسٹیتھواسکوپ)
noun
(Gram.)
لفظ کے بیچ میں سے حروف کا حذف۔
(Med.)
غش۔ مورچھا۔ (غشی کا دورہ)
Looking for classic Urdu literature? Read the books