engross
verb active
Meanings
- 1
copy in a large hand
موٹے یا جلی خط میں لکھنا۔ خوش خط لکھنا۔ بڑے بڑے حرفوں میں لکھنا
- 2
absorb
چوسنا۔ پی جانا۔ پی لینا۔ جذب کرنا۔ سوکنا۔ سوک لینا۔ لاولین ہونا
- 3
purchase the whole
سب کا سب مول لینا۔ کل تھوک یا ڈھیری خریدنا۔ سب اپنے قبضے میں کرنا
