corrupt
verb active
Meanings
- 1
putrefy
سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
- 2
vitiate
بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
Evil communications corrupt good manners. (Cor. XV. 33)
بری سنگت سے آدمی کا چال چلن بگڑ جاتا ہے
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
verb active
putrefy
سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
vitiate
بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
Evil communications corrupt good manners. (Cor. XV. 33)
بری سنگت سے آدمی کا چال چلن بگڑ جاتا ہے
adjective
depraved
بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
At what ease might corrupt minds procure
knaves as corrupt, to swear against you. (Shakespeare)
جمع کس سہولت سے کر سکتے ہیں برے بدماعش اپنے ہم جنس کو اُٹھانے کو قرآن تیرے خلاف F.C.
given to take bribes
رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
adjective
بگڑا ۔ کھوٹا ۔ بُرا ۔ خراب
But stay, I smell a man of middle earth ;
With trial fire touch me his finger-end ;
If he be chaste the flame will back descend
ِ
And turn him to no pain, but if he start
It is the flesh of a corrupt heart.
(Shakespeare, 'Merry Wives of Windsor') تھمو، مجھ کو آتی ہے انساں کی بو وہ انگلی سے اپنی چھوئے آگ کو گر، ہے پاک وہ شعلہ ہٹ جائے گا نہیں اس کو آسیب پہنچائے گا ولے اس سے جھجکے یا ہچکے کبھی تو جانو کہ ہے وہ خراب آدمی F.C.
noun
بگاڑو ۔ خراب کرنے والا ۔ مفسد ۔ ناس کاری
Away, away, corrupters of my faith. (Shakespeare, 'Cymbeline' III. 4)
اے میرے ایمان میں خلل ڈالنے والو، دور ہو!
adjective
capable of being corrupted
سڑنے والا ۔ سڑن ہار ۔ سڑنے جوگ
capable of being vitiated
بگڑنے جوگ ۔ بگڑنے کے لائق
noun
putrescence
سڑن ۔ سڑاؤ ۔ گلن
depravation
بگاڑ ۔ خرابی
depravity
کھوٹا پن ۔ برائی ۔ فساد ۔ بد کرداری ۔ بد افعالی ۔ بداعمالی
Corruption of the best becomes the worst.
بہتر بگڑ کے بتّر بن جاتا ہے
bribery
گھوس کھانا ۔ رشوت خوری ۔ رشوت ستانی ۔ رشوت ۔ کوڑھ ۔ بد دیانتی
notorious corruption
مشہور بد دیانتی ۔ علانیہ رشوت ستانی
adverb
خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ
O, that estates, degrees and offices
Were not derived corruptly, that clear honour
Were purchased by the merit of the wearer.
(Shakespeare 'Merchant of Venice' II. 9)
یہ منصب و جاگیر اور مرتبے نہیں کاش ملتے دغا مکر سے اور عزت و حرمت ہر ایک شخص کی موافق لیاقت کے ہوتی کدھی F.C.
adjective
good for nothing
نکھد ۔ نکما ۔ کسی کام کا نہیں ۔ خراب ۔ ناکارہ
Bad is a bad servant, but 'tis worse to be without him. (Prov.)
برا نوکر برا ۔ بنا برے اس سے برا
defective
کچا ۔ ادھورا ۔ خام ۔ ناقص ۔ ناتمام
corrupt
بگڑا ہوا ۔ کھوٹا ۔ فاسد
pernicious
دکھ دائی ۔ تکلیف دہندہ
unfortunate
منحوس ۔ کم بخت ۔ بد بخت ۔ بے نصیب
Bad luck often brings good luck. (Prov.)
برے بھاگ سے اچھا بھاگ
vicious
برا ۔ درجن ۔ بد ۔ رگی ۔ عیبی ۔ عیب دار
contrary to reason or law
خلاف قانون ۔ ناروا ۔ ناجائز ۔ نادرست
(in comp.)
a wicked deed کُکَرم as کُ ۔ کَ a bad son کپوت
a bad character
بدمعاش ۔شہدا ۔ لچا ۔ غنڈا
a bad hand at
اناڑی ۔ ان گھڑ
a bad lot
نکما یا کھوٹا آدمی
a bad year
براسما ۔ خراب فصل یا ساکھ ۔ خشک سالی
bad being the best
نہوت میں برا بھی بھلا
bad times
برے دن ۔ کھوٹی گھڑی
noun
a coarse shoe
گنواری جوتا ۔ ڈیڑھ تلے کا جوتا ۔ کھونسڑا سا
corrupt
گنواری بول چال ۔ سکر سُروا
adjective
صاف۔ پاک۔ معصوم۔ مبرا۔ کورا۔ اچھوتا۔ نہ بگڑا ہوا۔ صالح
Looking for classic Urdu literature? Read the books