lid
noun
Phrases & examples
a cover
ڈھکنا۔ ڈھکن۔ چپنی۔ سرپوش۔ پالی
n. cover of the eye
پپوٹا
Dictionary results for
Showing 71–80 of 108
noun
a cover
ڈھکنا۔ ڈھکن۔ چپنی۔ سرپوش۔ پالی
n. cover of the eye
پپوٹا
verb active
mark out with lines
لکیر، خط، نشان یا جھری ڈالنا۔ (شکن ڈالنا)
cover or put in the inside of
استر لگانا۔ استر دینا
place along the side of
قطار لگانا۔ برابر رکھنا۔ پشتی یا مدد کرنا
cover
منڈھانا۔ خول چڑھانا۔ ڈھکنا
impregnate
گیابھن کرنا۔ بھرنا
verb active
plate over
منڈھنا۔ مڑھنا۔ مفرق کرنا۔ غلاف چڑھانا
cover with a coating
لیو چڑھانا۔ گل حکمت کرنا۔
noun
ڈاک۔ ڈاکیا۔ ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا تھیلا
defensive armour
زرہ۔ بکتر۔ جوشن۔ (چار آئینہ)
defensive covering
بچاؤ کی کوئی چیز
verb neutor
expand
پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا
take delight
خوشی منانا
become covered
ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا
verb active
cover, as the face
منہ پر پردہ، برقع یا نقاب ڈالنا۔ چہرہ لگانا
hide
چھپانا۔ مخفی کرنا۔ ڈھکنا۔ (پوشیدہ رکھنا)
noun
a cover for the face
نقاب۔ مقنع
a pretext
بہانہ۔ حیلہ۔ برقع۔ پردہ
masquerade
نقاب پوشوں کا ناچ۔ سوانگ۔ بھیک
an entertainment
عیش و عشرت۔ گانا بجانا۔ ناچ رنگ
verb active
cover with mats
چٹائی یا بوریابچھانا، لگانا یا منڈھنا
twist together
چٹاوي کی طرح بننا۔ گونتھنا۔ سانٹنا
verb active
fail of hitting
رہ جانا۔ خالی جانا پڑنا۔ نہ پانا۔ نہ پہنچنا۔ بہک جانا۔ غلطی کرنا۔ چُوکنا
forego
چھوڑنا۔ تجنا۔ تیاگنا۔ بھلانا۔
discover the absence or omission of
یاد کرنا۔ رونا
adverb
without
باہر۔ بیروں۔ دور
abroad
گھر سے دور۔ باہر
The master of the house is out.
مالک مکان باہر گیا ہے
discovered
ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع
The secret is out.
بھید ظاہر ہوگیا
not in concealment
بے پردے
extinction
ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا
not in office
بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا
(in public)
نکلنا۔ اٹھنا
He was not out-to-day.
آج وہ نہیں نکلا
to the end
آخر تک۔ سارے۔ تمام
to sleep out the whole morning
صبح تک سونا
without restraint
بے روک۔ بلا مزاحمت
laugh out
ہنس پڑنا
in error
بھول میں۔ چوک میں
at a loss
حیران۔ متحیر
I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)
uncovered
ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا
away
دور۔ پرے۔ فاصلے پر
Out with the dogs. (Shakespeare)
کتوں سے دور
(gaming)
مرا ہوا۔ خارج
out and out
بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد
out of, 1. from
میں سے۔ سے
Plants grow out of the earth.
پودے زمین میں سے اگتے ہیں
He paid me out of his own funds.
اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا
motive
نیت،غرض یا باعث سے
A thing is done out of envy.
یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے
away from
سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر
out of the house
گھر سے پرے
out of the way
راستے سے الگ
deviation
خلاف۔ متجاوز۔ منحرف
out of rule
قاعدے کے خلاف
beyond
پرے۔ زیادہ۔ بہت
They were astonished out of measure.
ان کو بہت ہی تعجب ہوا
(cricket)
آؤٹ
out of frame
چوکھٹے یا قاعدے سے باہر
out of hand
فوراً۔ جلدی۔ فی الفور
Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)
ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں
out of one's time
سن بلوغ کو پہنچ گیا
out of order
نا درست۔ بے ترتیب
out of print
ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے
out of season
بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع
He is witty out of season.
وہ بے موقع مذاق کرتا ہے
The seed was sown out of season.
بیج بے موسم بویا گیا تھا
out of sorts
بیمار۔ ناساز۔ علیل
out of temper
بدمزہ۔ خفا۔ ناراض
out of tune
بے سر
out to out
باہر سے باہر تک
out upon you
دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے
Looking for classic Urdu literature? Read the books