11.
recreate
verb active
Meanings
- 1
جان ڈالنا۔ جلانا۔ ازسرنو پیدا کرنا
- 2
تروتازہ کرنا۔ خوش کرنا۔ بہلانا۔ جی لگانا۔ رجھانا۔ (باعث تفریح ہونا)
These ripe fruits recreate the nostrils with their aromatic scent.
ان پکے پھلوں کی سوندھی خوشبو سے دماغ خوش ہوتا ہے
