discredit
verb active
Meanings
- 1
distrust
اعتبار، پرتیت، بھروسا یا اعتماد نہ کرنا۔ جھوٹا جاننا۔ بسواس نہ کرنا۔ راست نہ ماننا
- 2
deprive of credibility
نامعتبر ٹھیرانا۔ سچا نہ جاننا
- 3
disgrace
بدنام، رسوا، خفیف، ذلیل یا بے عزت کرنا۔ آبرو یا لالی بگاڑنا۔ بے ساکھ یا بے پت کرنا
