Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“crown”

Showing 1–10 of 15

1.

crown

noun

Meanings

  1. 1

    a wreath or garland or any ornament encircling the head

    مُکٹ۔ سر پیچ۔ تاج۔ سہرا

    • No cross, no crown. (Prov.)

      دکھ بنا راج نہیں۔ تکلیف بغیر تاج نہیں

    • Mutual love, the crown of all our bliss. (Milton)

      آپس کی پریت آنند کا کریٹ

    • Uneasy lies the head that wears a crown. (Shakespeare)

      بے چین سر ہے وہ جو پہنے ہے تاج کو

  2. 2

    sovereign

    راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ سلطان

  3. 3

    royalty

    راج۔ پادشاہی۔ سلطنت۔پادشاہت

  4. 4

    a piece of money stamped with the image of a crown

    انگریزی اشرفی دس روپے کی۔ اٹھ ماشی

  5. 5

    summit

    چوٹی۔ پُھلنگ۔ سرا۔ راس۔ ٹیکری

  6. 6

    (of the head)

    چاند۔ چندیا۔ کھوپری۔ کپال۔ کاسہ سر

    • From the sole of his foot even to the crown of his head there was no blemish in him. (2 Samual xiv. 25)

      ایڑی سے چوٹی تک اس میں کوئی عیب نہ تھا

Show 2 more
  1. 7

    (of a hat)

    ٹوپی کا چندویا

  2. 8

    tonsure

    پادری کے سر کی چوٹی اس کے رتبے کی شناخت کے واسطے۔ گھٹی ہوئی ٹانٹ

2.

crown

verb active

Meanings

  1. 1

    invest with the crown

    تاج رکھنا، پنھانا، دینا یا بخشنا۔ راج تلک کرنا

    • Crown him and say, 'Long live our emperor!' (Shakespeare, 'Titus Andronicus' i. 2)

      مکٹ پہنا کے سب بولو سری راجا کی جے ہووے

    • Her who fairest does appear

    • Crown her queen at all the year. (Dryden)

      خوبصورت جو سب میں لگتی ہو تاج بخشو، اسے برس بھر کو

  2. 2

    dignify

    عزت یا توقیر دینا۔ حرمت دینا۔ رونق دینا۔ عالی مرتبہ کرنا۔ ممتاز کرنا۔ زیبائش کرنا

    • Thou hast crown him with glory and honour.

      تو نے اس کو عزت اور آبرو بخشی ہے

  3. 3

    complete

    پورا کرنا۔ انت کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا

    • The end crowns all. (Prov.)

      سب کا انت ہے

    • to crown all 1.

      القصہ۔ قصہ مختصر۔ الحاصل۔ قصہ کوتاہ

  4. 2

    طرفہ یہ ہے

    • crowned cup

      چھلکتا پیالہ۔ جام لبریز۔ مونہا منہ کٹورا۔ لبالب۔ ملبب

3.

crown-glass

noun

عمدہ قسم کا آئینہ۔ حلبی آئینہ

4.

crown-jewels

noun

پادشاہی گہنا۔ راج ابھوشن

5.

crown-lands

noun

خالصہ۔ خالصہ محال۔ املاک شاہی۔ تیول

6.

crown-law

noun

قانون فوجداری

7.

crown-lawyer

noun

سرکاری وکیل فوجداری مقدموں کا

8.

crown-prince.

noun

راج کنور۔ ولی عہد۔ ٹیکاجی۔ گدی کا وارث۔ وارث تاج و تخت

9.

caul

noun

Meanings

  1. 1

    net

    بال جالی

    • Her head with ringlets of her hair is crowned

    • And in a golden caul the curls are bound. (Dryden)

      وہ گھنگرالے بالوں کا سر پر مکٹ رہیں جال زریں میں زلفیں لپٹ F.C.

  2. 2

    omentum

    پیٹ کا پردہ یا جھلّی

  3. 3

    (of a child)

    جھلی ۔ برقعہ

    • If a child be born with a caul on his head, he shall be very fortunate. (Milton)

      جو بچہ برقعہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے وہ بڑا ہی بھاگوان ہوتا ہے

10.

coronet

noun

Meanings

  1. 1

    crown worn by noblemen

    امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ

  2. 2

    (Far.)

    گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books