cud
noun
جگالی۔ پاگُر
Meanings
- 1
to chew the cud
جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا
- 2
(Met.)
سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
noun
جگالی۔ پاگُر
to chew the cud
جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا
(Met.)
سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا
verbnoun
کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا
She cuddles low beneath the brake
Nor would she stay, nor dares she fly. (Prior)
تلے ایک جھاڑی کے وہ جا چھپی نہ چاہتی تھی رہنا، نہ جا وہ سکی F.C.
verb active
چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا
They cuddled close all night. (Somerville)
وہ رات بھر خوب لپٹ کے سوئے
noun
جہاز میںکھانے کا دالان
noun
لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا
Do not provoke the rage of stones
And cudgels to thy hide and bones. (Hudibras)
ایسا مت کر کہ لکڑی اور پتھر ٹوٹیں چمڑی اور ہاڑ کے اوپر F.C.
to cross the cudgels
ہاتھ ملانا۔ سلام کرنا
verb active
سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا
If he were here, I would cudgel him like a dog. (Shakespeare 'Henry IV' iii. 13)
اگر وہ یہاں ہوتا تو میں کتے کی طرح بجوڑتا
(Met.)
پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا
Cudgel thy brains no more about it, for our dull ass will not mend his face with beating. (Shakespeare 'Hamlet' v. 1)
بس اس میں آپ زیادہ مغز نہ ماریں، کیونکہ گدھا پیٹے گھوڑا تھوڑا ہی ہوتا ہے
noun
لٹھیت۔ لٹھ مار۔ لٹھ باز۔ لکڑی باز۔ پٹا باز۔ بانڈی باز
adjective
بانڈی روک
verb active
چابنا ۔ چبانا ۔ چگلنا
chew the cud
جگالی کرنا ۔ جگالنا ۔ پُگھرانا ۔ پاُگھر کرنا
ruminate
سوچ بچار کرنا ۔ سوچ میں رہنا
verb neutor
fly
چمپت ہوجانا۔ بھاگ جانا۔ ہوا ہو جانا۔ کافور ہوجانا۔ پر ہوجانا۔ اڑنا۔ دوڑنا
(Naut.)
ہوا کے آگے آگے چلاجانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books