shroud-tide, shrove Thesday
noun
قصور یا گناہ کے قبول کرنے کا وقت۔ عیسائیں کے چلے کے شروع ہونے سے پہلا منگل۔ (یوم استغفار۔ یوم اعتراف)
Dictionary results for
Showing 151–160 of 173
noun
قصور یا گناہ کے قبول کرنے کا وقت۔ عیسائیں کے چلے کے شروع ہونے سے پہلا منگل۔ (یوم استغفار۔ یوم اعتراف)
verb neutor
Flowers open in the day and shut at night.
پھول دن کو کھلتے ہیں اور رات کو بند ہوتے ہیں۔
adjective
کسل مندی۔ مریض۔ ناساز۔ روگی۔ (دائم المرض۔ علیل)
producing disease
بیماری پیدا کرنے والا۔
weak
بیمار سا۔ سست۔ ناتواں۔ کمزور۔ نقیہ۔ ماند۔ زرد رو۔
The moon grows sickly at the sight of the day
دن نکلتے ہی چاند مدہم پڑجاتا ہے۔
noun
تارا۔ اختر۔ کوکب۔ نجم۔ اڑگن۔ ستارہ۔
Stars are not seen by sunshine. (Prov.)
دھوپ میں تارے نہیں دکھائی دیتے۔
ستارہ کا تمغا۔
نشان۔ نسخہ۔ سواد۔
نمود کا آدمی۔ دیداروآدمی۔ طرہ۔ سرتاج۔ کلغی۔
(Astrol.)
گرہ۔ نچھتر۔
day star
ستارہٴ صبح۔ آفتاب۔
film star
فلمی ستارہ۔ نامورایکٹریا ایکٹرس۔
morning star
صبح کا تار۔ زہرہ۔
polar star
قطبی تارا۔
seven stars
دُب اکبر۔
shooting star
شہاب ثاقب
noun
سورج۔ خورشید۔ آفتاب۔ شمس۔ مہر۔ آدت۔ دنکر۔ مارتند۔ مرغ زریں۔
The unwearied sun from day-to-day, Dot his Creator's power display. (Addison)
ہر روز جو چمکتا ہے جو خورشید کا نور خالق کی وہ قدرت کا دکھاتا ہے ظہور۔ (.F.C)
دھوپ۔ سورج کی روشنی۔
under the sun
آسمان کے نیچے۔ دنیا کے پردے پر۔
There is no new thing under the sun. (Prov.)
دھرت پہ کوئی انوکھی چیزنہیں ہے۔
noun
آدتوار۔ اتوار۔ روی بار۔ یکشنبہ۔
noun
اتواری شکل۔ پاک صاف لباس اور نہائی دھوئی صورت۔
noun
پنج شنبہ۔ جمعرات۔ برہسپت وار۔ گر بار۔ لکشمی بار
noun
چاپلوس۔ پاجی۔ خوشامدی۔ چپڑ قناتیا۔ کاسہ لیس۔ ٹوڈی
noun
امروز۔ آج کے دن۔ اجہوں۔ آج
One to-day is worth two tomorrows. (Prov.)
ایک آج دو کل سے اچھی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books