decompose
verbnoun
تت یا اصل جز نکالنا
Phrases & examples
to decompose water
پانی کے اجزا الگ کرنا
Dictionary results for
Showing 131–140 of 3,707
verbnoun
تت یا اصل جز نکالنا
to decompose water
پانی کے اجزا الگ کرنا
noun
مرکب چیز کا علیحدہ ہونا، اپنے اصل جز یا تت میں
decomposition of forces
کئی زور یا بل کا تجزیہ یا الگ کرنا
decomposition of light
روشنی کو تجزّیٰ کرنا
adjective
گٹھیلا۔ سٹھا ہوا
verb active
سنگارنا۔ سجانا۔ سوبھا دینا۔ سنوارنا۔ بناؤ کرنا۔ سندر یا خوبصورت بنانا۔ ستھرا کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
noun
the act
بناؤ۔ سجاوٹ۔ زیب۔ آراستگی۔ آرائش۔ زیبائش۔ سنوار۔ زینت
ornament
سازوسامان۔ سنگار۔ بھوکن۔ سوبھا
military decoration
تمغا جو حسن خدمت کے بدلے فوجی ملازموں کو ملتا ہے
adjective
سنگرا۔ بنا سنورا۔ آراستہ پیراستہ۔ مزین
noun
سنگارنے والا۔ آراستہ کرنے والا۔ مشاطہ
adjective
شائستہ۔ لائق۔ خوش اسلوب۔ باسلیقہ۔ پسندیدہ
decorous behaviour
شائستہ چال یا رویہ
a decorous pretext
معقول بہانہ یا عذر
verb active
چھلکا اتارنا۔ چھیلنا۔ نکھورنا۔ پوست دور کرنا
noun
سگھڑاپا۔ سلیقہ۔ شائستگی۔ پاس و لحاظ
He kept with princes due decorum
Yet never stood in awe before 'em.
(Swift)
برتتا امیروں سے شائستگی مگر ان سے ہیبت نہ کرتا کبھی F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books