decussate, distichous, (Geom.)
سامنے کاٹ۔ سنمکھ کاٹ۔ x کی شکل کا۔ متقاطع۔ چلیپا نما
Dictionary results for
Showing 161–170 of 3,707
سامنے کاٹ۔ سنمکھ کاٹ۔ x کی شکل کا۔ متقاطع۔ چلیپا نما
noun
دانتوں کا گر پڑنا
verb active
consecrate
چڑھانا۔ نذر کرنا۔ متبرک کرنا۔ پاک ٹھیرانا۔ بھیٹ کرنا۔ مقرر کرنا۔ خاص کرنا۔ ٹھیرانا۔ باندھنا۔ معین کرنا۔ معنون کرنا۔ انتساب کرنا۔ تہدیہ کرنا
to dedicate vessels, treasures, a temple, an altar, or a church to God, or to a religious use
برتن، خزانہ، مندر، ڈیرا یا گرجا کو کرشن آرپن یا دھرم آرتھ کرنا
devote
فدا کرنا۔ تصدق کرنا۔ سونپنا
the profession of a soldier to which he had dedicated himself
سپاہی کا پیشہ جس میں اس نے اپنے تئیں فدا کردیا تھا
inscribe to a patron or friend
اپنی بنائی ہوئی کتاب یا اپنی تصنیف کسی مربی یا دوست کے نام نہاد کرنا۔ نام نہاد کرنا
the act of a setting apart to a Divine Being
چڑھاوا۔ بھیٹ۔ نذر۔ نیاز۔ قربانی۔ ہدیہ۔ انتساب۔ تہدیہ۔ انتسابی کتبہ
(of a book)
نام نہادی۔ انتساب
verb active
نکالنا۔ استخراج۔ استنباط کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
Reason is the faculty of deducing unknown truths from principles already known. (Locke)
اصول معلومہ سے حقیقت مجہول نکالنے کا نام قوت ناطقہ ہے
adjective
پھل نکالنے جوگ۔ نتیجہ نکالنے کے قابل
All properties of a triangle are deducible from the complex idea of three lines including a space. (Locke)
ایک مثلث کے تمام خواص تین خطوط کے ایک سطح کو گھیرنے کے مرکب خیال سےپیدا ہوسکتے ہیں
verb active
گھٹانا۔ کم کرنا۔ کاٹنا۔ منہا کرنا۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا
noun
the act
تفریق۔ منہائی۔ گھٹانا
abatement
گھٹی۔ کمی۔ کٹوتی۔ منہائی۔ وضع
a deduction from the yearly rent
سالانہ لگان میں سے منہائی
inference
پھل۔ نتیجہ۔ حاصل۔ ماحصل
adjective
نکاسو۔ منتج۔ پھل دایک۔ استخراجی
noun
a pocket book
جیبی کتاب
a detective
بریا۔ مخبر۔ تھانگی۔ جاسوس
The dees are bout, so look out.
بریا آن لگا ہے، چوکس رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books