Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“de”

Showing 2201–2210 of 3,707

2202.

intensely

adverb

Meanings

  1. 1

    to an extreme degree

    سخت۔ نہایت۔ بے حد۔ بہ شدت

  2. 2

    earnestly

    بہ شوق۔ سرگرمی سے۔ بہ التفات۔ تپاک سے

2203.

intercede

verbnoun

بیچ یا درمیان میں پڑنا۔ شفاعت کرنا۔ دو شخصوں میں رفع شر کرنا۔ دخل دینا۔ اپرالا کرنا۔ سفارش کرنا

2204.

interceder

noun

شفیع۔ درمیانی

2205.

interclude

verb active

باز رکھنا۔ بند کرنا۔ روک دینا۔ حارج ہونا۔ مزاحم ہونا

2206.

interdentil

noun

دندانوں کے بیچ کا فاصلہ

2207.

interdepend

verbnoun

ایک دوسرے کا پابند ہونا۔ ایک دوسرے پر منحصر ہونا۔ ایک دوسرے کے تابع ہونا

2208.

interdependence

noun

باہمی انحصار

2209.

interest

noun

Meanings

  1. 1

    concern

    علاقہ۔ تعلق۔ سروکار۔ غرض۔ سمبندھ۔ لگاؤ

  2. 2

    excitement of feeling

    شوق۔ رغبت۔ چاہت۔ دلچسپی۔ کشش۔ ذوق

  3. 3

    share

    حصہ۔ ساجھا۔ بھاگ۔ بانٹ۔ فائدہ۔ حاصل۔ حق

  4. 4

    advantage

    لابھ۔ نفع۔ منافع

  5. 5

    premium

    بیاج۔ سود

  6. 6

    influence

    زور۔ غلبہ۔ اثر۔ آسرا۔ وسیلہ۔ داب۔ دباؤ۔ ذریعہ۔ سہارا

    • against the interest of

      خلاف فائدہ

    • at interest

      سود پر

    • compound interest

      سود در سود۔ بیاج پر بیاج۔ سود مرکب

    • interest equal to principal

      سود مساوی اصل۔ سود مضاعف

    • interest subsequent to decree

      سود ما بعد ڈگری۔ سو د تاریخ ڈگری سے

    • limited interest

      حق چند روزہ

    • make interest

      ذریعہ پیدا کرنا

    • partial interest

      حقوق مشروطہ

    • public interest

      رفاہ عام۔ رفاہ خلائق

    • simple interest

      سو د۔ سو د مفرد

    • take interest

      لطف آنا۔ مزہ اٹھانا۔ شریک ہونا۔ جی لگانا

2210.

interior

noun

Meanings

  1. 1

    the inside

    بھیتری حصہ۔ اندر کا حصہ۔ باطن۔ روح۔ نفس۔ اندرون۔ داخل

  2. 2

    of a country

    مفصل۔ ملک کا اندرونی حصہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books