lust
verb neutor
Meanings
- 1
desire eagerly
کمال آرزو کرنا۔ شوق رکھنا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ (تڑپنا۔ بےچین ہونا۔ بیقرار ہونا)
- 2
have carnal desire
شہوت ہونا۔ مستانا۔ مستی میں آنا۔ کام زور کرنا
Dictionary results for
Showing 2371–2380 of 3,707
verb neutor
desire eagerly
کمال آرزو کرنا۔ شوق رکھنا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ (تڑپنا۔ بےچین ہونا۔ بیقرار ہونا)
have carnal desire
شہوت ہونا۔ مستانا۔ مستی میں آنا۔ کام زور کرنا
noun
فراوانیٴ پیداوار۔ جیت
Flowers grow up in the garden in the greatest luxuriance, and profusion.
اس باغ میں پھول بڑی کثرت اور افراط سے لگتے ہیں
noun
voluptuousness
عیاشی۔ نفس پرستی۔ شہوت پرستی۔ بھوک بلاس۔ رنگ رس۔ عیش و عشرت۔ (تعیش۔ عیش پسندی۔ نازونعم۔ ٹھاٹ)
Riches expose a man to pride and luxury
دولت آدمی کو عیاش اور مغرور بنا دیتی ہے
any delicious food or drink
لذیذ چیز۔ مزیدار یا ذائقے دار شے۔ (تعیشات ۔ تکلفات)
verb active
باؤلا کرنا۔ برافروختہ کرنا۔ بھڑکانا
verb neutor
باؤ لا یا سڑی ہونا۔ (برافروختہ ہونا۔ برانگیختہ ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا)
noun
مجیٹھ۔ چھال چھبیلا
passive participle
بنایا ہوا
made dish
وہ کھانا جو کئی چیزوں سے مرکب ہو
noun
پاگل خانہ
noun
چھوکری۔ باکرہ۔ لڑکی۔ کنیا۔ (ماداموزیل)
noun
a warehouse
گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا
the building for powder
میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا
a pamphlet
مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین)
(comp.)
خانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books