transcendental
adjective
Meanings
- 1
see transcendent
- 2
حواس خمسہ سے باہر۔ اندریاگم۔ ماورائی۔ فوق تجربہ۔ فوق تجربی
Dictionary results for
Showing 3401–3410 of 3,707
adjective
see transcendent
حواس خمسہ سے باہر۔ اندریاگم۔ ماورائی۔ فوق تجربہ۔ فوق تجربی
noun
ایک شے کا پہلے ہی صحیح علم ہونے کا عقیدہ۔ موضوعیت۔ موضوعی فلسفہ۔ فوق العقلیت۔ علویت۔ ماورائیت
adverb
نہایت عمدہ طور سے۔ بخوبی۔ فوقیت سے۔ اتینت۔ بدیہی طور پر
noun
نور۔ تجلی
adjective
نہایت نورانی۔ از بس درخشاں
adverb
چمک دمک سے
verb neutor
مسامات سے پسینہ نکلنا۔ پسیجنا۔ نفوذ کرنا
noun
روندنے والا
noun
negotiation
قول و قرار۔ عہد و پیمان۔ معاملہ۔ قرار مدار۔ گفت و شنید
2
صلحنامہ۔ عہد نامہ۔ معاہدہ
treaty of alliance
اتحاد نامہ۔ عہد نامہ
treaty of peace
صلح نامہ
commercial treaty
عہد نامہٴ تجارت
conclude a treaty
عہد کرنا۔ عہد نامہ لکھنا
verb neutor
enter unlawfully
مداخلت بے جا کرنا۔ دخل بے جا کرنا
intrude
دخل دینا۔ مخل ہونا
ransgress
تجاوز کرنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف ورزی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books