Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“de”

Showing 421–430 of 3,707

421.

deploy, deployment

noun

صف بندی۔ فوج کا پھیلانا

423.

depone

verbnoun

ساکشی بھرنا۔ گواہی دینا۔ شہادت دینا۔ اظہار دینا

424.

deponent

adjective

مجہول بصورت و متعدی فی المعنی۔ مجہول الصورت متعدی المعنی

425.

deponent

noun

Meanings

  1. 1

    (Law) one who deposes

    ساکھی۔ گواہ۔ شاہد۔ مظہر۔ اظہار دہندہ۔ گواہی دینے والا

  2. 2

    (Gram.)

    وہ فعل جو شکل میں مجہول ہو اور معنی میں متعدی

426.

depopulate

verb active

اجاڑنا۔ سونا کرنا۔ ویران کرنا۔ غیر آباد کرنا۔ بے چراغ کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا

Phrases & examples

  1. Grim death in different shapes

  2. Depopulates the nations, thousands fall his victims. (Phillips)

    کلموئی موت مختلف ڈھنگ سے صید کرتی ہے سینکڑوں رنگ سے F.C.

427.

depopulation

noun

اجاڑ۔ بربادی۔ ویرانہ۔ تباہی

428.

deport

verb active

Meanings

  1. 1

    transport

    لے جانا۔ پہنچانا۔ دیس نکالا دینا۔ خارج کرنا

  2. 2

    demean

    طریق یا ڈھنگ اختیار کرنا۔ وضع بنانا۔ چلنا۔ چلن چلنا۔ وضع اختیار کرنا۔ برتاؤ برتنا

429.

deportation

noun

دیس نکالا۔ جلا وطنی۔ اخراج بلد

430.

deportment

noun

ڈھنگ۔ وضع۔ طریق۔ برتاؤ

Looking for classic Urdu literature? Read the books