deal
verbnoun
Meanings
- 1
make distribution
بانٹنا۔ حصہ کرنا۔ تقسیم کرنا۔ بھاگ کرنا
to deal the cards
تاش بانٹنا
- 2
traffic
بیوہار، بیوپارٹ لین دین یا کاروبار کرنا
They buy and sell, they deal and traffic. (South.)
وہ لین دین اور بنج بیوپار کرتے ہیں
- 3
to have transactions with
معاملہ کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ سروکار رکھنا۔ لین دین کرنا۔ برتنا
to be hardly dealt with
سختی سہنا
- 4
behave well or ill
چلنا۔ برتنا۔ سلوک کرنا۔ بھلا یا برا کرنا۔ پیش آنا
to deal fairly
انصاف یا نیاؤ کرنا
to deal according to law
حسب ضابطہ عمل کرنا۔ حسب سرشتہ تجویز کرنا۔ مطابق قانون کے پیش آنا
to deal by
اچھی یا بری طرح پیش آنا
to deal in
مشغول ہونا۔ کاروبار کرنا۔ سروکار رکھنا۔ بیوہار کرنا
He deals in cloth.
وہ کپڑا بیچتا ہے یا بزازا کرتا ہے
to deal with
سلوک کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ تدارک کرنا۔ بیوہار کرنا
