gormandize
verb active
بھکوسنا۔ نگلنا۔ بھکنا۔ بہت کھا نا۔ دڑکنا۔ ڈھینڈا کسنا
Dictionary results for
Showing 1341–1350 of 2,674
verb active
بھکوسنا۔ نگلنا۔ بھکنا۔ بہت کھا نا۔ دڑکنا۔ ڈھینڈا کسنا
noun
پیٹو۔ کھاؤ۔ پیٹارتھو
noun
(lit. glad tidings)
خوش خبری۔ انجیل۔ سسماچار
narratives of the sayings of Jesus Christ
عیسیٰ کے دین اور حال کی کتاب۔ روایات حضرت عیسیٰ علیہ السلام
adjective
diseased
گٹھیا والا۔ نقرسی
pertaining to the gout
گٹھیا سے متعلق
verb active
direct and control
حکومت کرنا۔ فرماں روائی کرنا۔ عمل داری کرنا۔ راج کرنا۔ د
regulate
مطیع رکھنا۔ بس میں کرنا۔ انتظام کرنا
(Gram.)
عمل کرنا
verb active
embellish
سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
We are graced with wreaths of victory.
جے مال ہمارے گلوں میں سوبھائے مان ہیں
honour
عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا
He might at his pleasure, grace or disgrace whom he would in the court.
وہ جس کو چاہتا، کچہری میں عزت دینا،جس کو چاہتا بے عزت کرتا
noun
favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
O, momentary grace of mortal men
Which we more hunt for than the grace of God.
(Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
(pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
(Eng. Universities)
حکم۔ رائے
by grace
رعایت یا مہربانی سے
day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
days of grace
رعائیتی دن
good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
adjective
اترتا چڑھتا۔ چلنے والا
noun
the rate of ascent or descent
شرح اتار چڑھاؤ
a part of a road which slopes upward or downward
سڑک کا کوئی حصہ جو اوپر یا نیچے کو ڈھلواں ہو
adjective
belonging to grammar
قواعد کی
grammatical mistake
قواعد کی غلطی
according to the rules of grammar
بقاعدہٴ صرف و نحو۔ باقاعدہ۔ مربوط
Looking for classic Urdu literature? Read the books