hereditism
noun
نظریہٴ توارث
Dictionary results for
Showing 1411–1420 of 2,674
noun
نظریہٴ توارث
noun
توارث۔ وراثت۔ بچے کا ماں باپ سے جسمانی اور نفسی خصوصیات میں مشابہ ہونا
noun
ہیجڑا۔ مخنث۔ خنثا
verb active
conceal
چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
keep secret
دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
Heaven from all creatures hides the book of fate.
خدا تمام مخلوق سے لوح محفوظ کو مخفی رکھتا ہے
protect
محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
In the time of trouble he shall hide me in his pavillion.
مصیبت کے دن وہ اپنے سائے میں مجھے چھپائے گا
hide-and-seek
آنکھ مچولی۔ چوری چوری۔ ٹال مٹول
to hide the face
منہ پھیرنا۔ نظروں سے گرانا
Thou didst hide thy face and I was troubled.
سائیں انکھیاں پھیریاں اور بیری ملک جہاں
to hide the face from
چشم پوشی کرنا۔ اغماض کرنا
Hide thy face from my sins.
میرے اوگن چت نہ دھرو
noun
چھپانا۔ چھپنا۔ اخفا۔ پوشیدگی
adjective
گونج دار۔ بڑی آواز کا
noun
ذخیرہ اندوزی
noun
grasp
گرفت۔ پکڑ۔ قبضہ۔ تھام
binding power
اختیار۔ قبضہ۔ مقدور
confinement
قید۔ حوالات
a fort
کوٹ۔ قلعہ۔ گڑھ۔ گڑھی
(Naut.)
جہاز کا پیٹ
(Music)
ٹھیراؤ
to lay hold upon
پکڑنا۔ گرفتار کرنا۔ دخل کرنا۔ قبضہ کرنا
noun
کاشت۔ پٹی۔ اجارہ۔ حصہ موضع
میعاد ٹھیکا گزرنے کے بعد بھی زمین پر قبضہ رکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books