medication
noun
Meanings
- 1
دوا کی آمیزش
- 2
دوا دارو کرنا۔ (علاج ۔ معالجہ۔ مداوا)
Dictionary results for
Showing 1781–1790 of 2,674
noun
دوا کی آمیزش
دوا دارو کرنا۔ (علاج ۔ معالجہ۔ مداوا)
adjective
having the property of healing
صحت آور۔ شفابخش
As some times even poisions turn medicinal.
کبھی زہر بھی دوا ہو کے لگتا ہے
pertaining medicine
دوا دارو کا۔ طبی۔ (ادویاتی)
Learned he was in medicinal lore.
علم ادویات میں خوب ماہر تھا
adverb
بجائے دوا۔ بطور دوا کے۔ (طبی طور پر۔ دواءً)
noun
physic
علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو
A merry heart doeth good like a medicine.
مرد خوش طبع گویا سب مرض کی دوا
the science
طب۔ علم ادویہ۔ بیدک
Medicine is the art of understanding diseases, and curing or relieving them when possible.
امراض سمجھنے اور بشرط امکان ان کا علاج کرنے کے فن کا نام طب ہے
adjective
ازمنہٴ وسطیٰ کے متعلق۔ قرون وسطیٰ کے متعلق
adjective
اوسط درجے کا۔ بیچ کا۔ راسی۔ (معمولی بین بین)
noun
اوسط درجے کی لیاقت کا شخص
verb active
ارادہ یا نیت رکھنا
see contemplate
دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
noun
فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ
adjective
دھیانی۔ (تفکر پسند)
Looking for classic Urdu literature? Read the books