Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“di”

Showing 41–50 of 2,674

43.

dibber, dibble

noun

نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی

44.

dibble

verb active

پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا

45.

dice

noun

Meanings

  1. 1

    pl. o die

    پاسا۔ کعبتین۔ دانہ

  2. 2

    throw of a dice

    داؤں۔ پاسے کا ہاتھ

    • to stake at the throw of a dice

      داؤں پہ اڑنا یا پاسے پہ لگانا

46.

dice

verb active

پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا

47.

dice-box

noun

ڈبیا جس میں پاسے ہلا کر پھینکتے ہیں۔ تختہٴ نرد

48.

dicephalous

adjective

جس کے ایک دھڑ پر دو سر ہوں۔ دو سرا

49.

dicer

noun

پاسوں سے کھیلنے والا۔ جواری۔ پاسے باز۔ پو چھکا کھیلنے والا

Phrases & examples

  1. false as dicers' oath

    جواری کی بات کا کیا اعتبار

50.

dickey, dicky

noun

Meanings

  1. 1

    a seat behind a carriage for servants

    • (native cart)

      خواصی۔ ماچی

  2. 2

    an ass

    گدھا۔ گدھی۔ خر

  3. 3

    a bosom

    چولی۔ آنگی۔ محرم

Looking for classic Urdu literature? Read the books