chronic
adjective
پرانا ۔ کہنہ ۔ مُزمن
Phrases & examples
chronic disease
پرانی بیماری ۔ مرض کہنہ ۔ مرض مزمن یا یرینہ
Dictionary results for
Showing 881–890 of 2,674
adjective
پرانا ۔ کہنہ ۔ مُزمن
chronic disease
پرانی بیماری ۔ مرض کہنہ ۔ مرض مزمن یا یرینہ
noun
body of christians
عیسائی لوگ ۔ نصاریٰ
the building
گرجا ۔ گرجا گھر ۔ کلیسا ۔ دیر ۔ کنشت
ecclesiastical authority
پادریوں کا اختیار یا حکومت
union church
متحد گرجا
noun
(Geom.)
چکر ۔ گول لکیر ۔ کنڈل ۔ دائرہ ۔ برِت کشیتر
enclosure
گھیرا ۔ گھیر ۔ باڑا ۔ احاطہ ۔ حلقہ
coterie
منڈلی ۔ مجلس ۔ مجمع
circle of the sphere
گولا چکر ۔ کرہ دائرہ
arguing in a circle
انڈے مرغی کی بحث
harary circle
دھوپ گھڑی ریکھا
meridian or transit circle
دوپہر چکر ۔ دائرہ نصف النہار
verbnoun
گھومنا ۔ گردش کرنا ۔ چکرانا ۔ چکر کھانا ۔ دورہ کرنا ۔ گشت کرنا ۔ پھرنا
(as the blood)
سوران کرنا ۔ دورہ کرنا ۔ مستدیر ہونا
circulating decimel
چلتی کسر ۔ کسر متوالی
cirulating medium
ہرتا پھرتا وسیلہ ۔ سکہ ۔ روپیہ
noun
motion in a circle
گھماؤ ۔ چکر ۔ گردش ۔ دورہ
free diffusion
پھیلاؤ ۔ رواج
currency
لوٹ ۔ سکہ
circulation of the blood
لہو چکر ۔ سوران یا دوران خون
noun
چکر کا راستہ ۔ پھیر کا راستہ
noun
گت ۔ دِشا ۔ حال ۔ حالت ۔ حقیقت حال
circumstances of the case
حالات ۔ حقیقت حال
easy circumstances
خوش حالی ۔ آسودہ حالی ۔ مرفہ حالی
in straitened circumstances
تنگ حال ۔ ٹوٹے حال ۔ پھٹے حال ۔ شکستہ حال ۔ تنگدست ۔ تکلیف میں
according to circumstances
حسب حال ۔ حسب موقع ۔ سمے انو سار یا انو کول
noun
اہل قلم
(India)
ملکی حاکم ۔ عہدہ دار متحد
جھنکار دار تھالی یا کٹورا ۔ فقیر کا پیالہ ۔ چمبل
verbnoun
جھنکارنا ۔ چھنکارنا ۔ کھڑکھڑانا ۔ ٹھن ٹھنانا
They clanged their sounding arms. (Prov.)
انہوں نے اپنے ہتھیار کھڑکھڑائے
Looking for classic Urdu literature? Read the books