Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“dial”

Showing 11–20 of 39

12.

cardiac

adjective

Meanings

  1. 1

    متعلق دل ۔ دل کا

  2. 2

    cordial

    مقوی ۔ پشٹ ۔ مفرح ۔ طاقت بخش ۔ رُشٹ پُشٹ

13.

cordial

noun

جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات

Phrases & examples

  1. Whatever increaseth the natural or animal strength, the force of moving the fluids and muscles is a cordial. (Arbuthnot)

    جو چیز کہ اصلی یا حیوانی طاقت کو اور پٹھے اور رقیق چیزوں میں حرکت دینے کے زور کو بڑھاوے، وہ یاقوتی کہلاتی ہے

14.

cordial

adjective

Meanings

  1. 1

    hearty

    دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی

  2. 2

    invigorating

    مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ

15.

cordiality

noun

گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک

16.

cordially

adverb

دل سے ۔ ہئے سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بہ دل و جان ۔ سر آنکھوں سے ۔ بسروچشم

17.

exordial

adjective

شروع کا۔ منسوب بہ دیباچہ۔ تمہیدی۔ پرتھم کا۔ شروع میں آنے والا

18.

familiar

adjective

Meanings

  1. 1

    domestic

    گھریلو۔ گھر کا۔ خاندانی

  2. 2

    intimate

    یگانہ۔ ہلا ملا۔ شیر و شکر۔ واقف۔ ماہر۔ آشنا۔ محرم راز۔ مانوس۔ شناسا

  3. 3

    not formal

    ملا جھلا۔ آزاد۔ خلط ملط۔ بے تکلف

  4. 4

    well known

    مشہور۔ معروف۔ عرفی۔ معلوم۔ جانا پہچانا

    • familiar dialogues

      بے تکلف گفتگو۔ رسمی جواب و سوال

    • familiar language

      روزمرہ۔ رواجی بولی یا زبان

    • familiar spirit

      مؤکل۔ بھوت۔ بیر

    • familiar questions

      معمولی یا رسمی سوالات

    • on familiar terms

      بے تکلف

    • to be familiar with

      ہلا ملا رہنا۔ آشنائی کرنا۔ ربط رکھنا۔ دوست ہونا۔ یار بنا رہنا۔ واقف کار ہونا

    • to grow familiar

      یار بننا۔ دوست بن جانا

19.

idiom

noun

Meanings

  1. 1

    a phrase stamped by usage

    محاورہ۔ اصطلاح

    • Idioms often set the powers of translation at defiance.

      محاورے کا اکثر ترجمہ نہیں ہوسکتا

  2. 2

    the genius of a language

    زبان کا انداز۔ بولنے کی ریت یا پرکار۔ بولی کا ڈھنگ۔ طرز کلام یا سخن

  3. 3

    dialect

    بھاکا۔ بولی۔ روزمرہ۔ بول چال۔ زبان

20.

interlocution

noun

Meanings

  1. 1

    dialogue

    بات چیت۔ گفتگو

  2. 2

    (Law)

    حکم درمیانی

Looking for classic Urdu literature? Read the books