crown
verb active
Meanings
- 1
invest with the crown
تاج رکھنا، پنھانا، دینا یا بخشنا۔ راج تلک کرنا
Crown him and say, 'Long live our emperor!' (Shakespeare, 'Titus Andronicus' i. 2)
مکٹ پہنا کے سب بولو سری راجا کی جے ہووے
Her who fairest does appear
Crown her queen at all the year. (Dryden)
خوبصورت جو سب میں لگتی ہو تاج بخشو، اسے برس بھر کو
- 2
dignify
عزت یا توقیر دینا۔ حرمت دینا۔ رونق دینا۔ عالی مرتبہ کرنا۔ ممتاز کرنا۔ زیبائش کرنا
Thou hast crown him with glory and honour.
تو نے اس کو عزت اور آبرو بخشی ہے
- 3
complete
پورا کرنا۔ انت کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا
The end crowns all. (Prov.)
سب کا انت ہے
to crown all 1.
القصہ۔ قصہ مختصر۔ الحاصل۔ قصہ کوتاہ
- 2
طرفہ یہ ہے
crowned cup
چھلکتا پیالہ۔ جام لبریز۔ مونہا منہ کٹورا۔ لبالب۔ ملبب
