din
noun
شور۔ غل۔ غل غپاڑا۔ رولا۔ چیخ۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ دند۔ گہار
Dictionary results for
Showing 1–10 of 429
noun
شور۔ غل۔ غل غپاڑا۔ رولا۔ چیخ۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ دند۔ گہار
verb active
شور سے کان پھوڑنا۔ غل غپاڑے سے گھبرانا۔ کان میں چیخنا۔ رولا مچانا یا کرنا۔ کان کھانا
to din in one's ears
شور کرنا۔ کان میں چیخنا
to din abroad
مشہور کرنا۔ شہرت دینا
verbnoun
بھوجن کرنا۔ کھانا کھانا۔ جیمنا۔ رسوئی جیمنا۔ بھوگ لگانا
verb active
کھانا کھلانا۔ دعوت کرنا۔ جمانا۔ رسوئی یا روٹی دینا۔ دعوت یا ضیافت کرنا
to dine with
ساتھ بیٹھ کر کھانا۔ ساتھ کھانا
to dine with Duke Humphrey, to dine out (Slang)
بھوکا مرنا۔ کڑاکا بیتنا۔ فاقہ کرنا
dining-room
کھانے کا کمرہ۔ رسوئی
dining-table
کھانے کی میز
noun
برگی۔ طفیلیا
verb active
ٹن ٹن کرنا۔ گھنٹا بجانا
Ding down the nests and the rooks will flee away.
گھونسلوں کے پاس ٹن ٹن کرنے سے پرندے اڑ جاتے ہیں
noun
گھڑیال یا گھنٹے کی آواز۔ ٹن ٹن
The ding-dong of the church-bell peals.
گرجا کے گھنٹے کی ٹن ٹن آواز آتی ہے
noun
ڈونگا۔ ناؤ۔ نیا۔ چھوٹی کشتی
noun
ملگجا پن
noun
گھاٹی۔ پہاڑوں کی تنگ راہ۔ درہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books